تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیڑی" کے متعقلہ نتائج

سِیڑی

اُوپر یا نیچے اُترنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی خشتی یا گلی ہو ، زینہ نردبان .

سِیڑی بَہ سِیڑھی

درجہ بدرجہ ، بتدریج .

سِیڑی لَگنا

سیڑھی لگانا (رک) کا لازم

سِیڑی لَگانا

کسی چیز سے مِلا کر سیڑھی کھڑی کرنا ، کسی جگہ پہن٘چے کے لیے وسیلہ مہیا کرنا رسائی حاصل کرنا .

سِیڑی چَڑْھنا

اُوپر پہن٘چنا ، ترقی پانا ، منزلَ مقصود کو پا لینا .

سِیڑی باندْھنا

سِیڑھی لگانا ، پاڑ قائم کرنا .

سِیڑی کا ڈَنْڈا

لکڑی کی سِیڑھی کا ہر پایہ جس پر بان٘و رکھ کر چڑھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیڑی کے معانیدیکھیے

سِیڑی

sii.Diiसीड़ी

اصل: سنسکرت

سِیڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اُوپر یا نیچے اُترنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی خشتی یا گلی ہو ، زینہ نردبان .
  • درجہ منزل مرحلہ ترقی کی پہلی سیڑھی تمدنی حالت کی طرف مائل ہونا تھی .
  • زریعہ ، وسیلہ ، واسطہ ، راستہ .
  • زِینے کا وہ حِصّہ جس پر قدم رکھا جائے ، قدم گاہ ، پایہ ، قدمچہ .

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words