تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیندھی" کے متعقلہ نتائج

سیندھی

(جرائم پیشہ) سین٘دھ ، نقب زنی ، کومل .

سِیندھی خانَہ

وہ جگہ جہاں سین٘دھی فروخت ہوتی ہے ، سین٘دھ خانہ ، کلال خانہ .

سِیندھی بَن

سین٘دھی کے درختوں کا جنگل .

اردو، انگلش اور ہندی میں سیندھی کے معانیدیکھیے

سیندھی

se.ndhiiसेंधी

وزن : 22

موضوعات: پیشہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سیندھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنگلی کھجور کا درخت یہ درخت تاڑ سے چھوٹا مگر اس سے مِلتا جُلتا ہوتا ہے ، اسکی ڈالیاں پتلی لمبی اور ٹیٹرھی اور زمین کی طرف جُھکی ہوئی ہوتی ہیں ، اس کے پھل کا مزہ ، چھلکا رن٘گ شکل اور گھٹلی دیسی کھجور کی طرح ہوتی ہے .
  • سین٘دھ لگانے والا ، نقب زن .
  • (جرائم پیشہ) سین٘دھ ، نقب زنی ، کومل .
  • سین٘دھی درخت کا رس جو نشہ آور ہوتا ہے .
  • حیدر آباد کی سین٘دھی : شراب اور تاڑی سے بالکل مُختلف چیز ہے .

Urdu meaning of se.ndhii

  • Roman
  • Urdu

  • janglii khajuur ka daraKht ye daraKht taa.D se chhoTaa magar is se miltaa jultaa hotaa hai, uskii Daaliyaa.n patlii lambii aur TiiTarhii aur zamiin kii taraf jhukii hu.ii hotii hai.n, is ke phal ka mazaa, chhilkaa rang shakl aur ghaTlii desii khajuur kii tarah hotii hai
  • sendh lagaane vaala, naqabzan
  • (jaraa.impeshaa) sendh, naqabaznii, komal
  • siindhii daraKht ka ras jo nasha aavar hotaa hai
  • haidraabaad kii siindhii ha sharaab aur taa.Dii se bilkul muKhatlaf chiiz hai

English meaning of se.ndhii

Noun, Feminine

  • the juice of the wild date tree or Phœnix sylvestris from which toddy is made
  • palm-wine, toddy

सेंधी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खजूर।
  • खजूर की शराब। स्त्रिी० = सेंधिया (फल)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سیندھی

(جرائم پیشہ) سین٘دھ ، نقب زنی ، کومل .

سِیندھی خانَہ

وہ جگہ جہاں سین٘دھی فروخت ہوتی ہے ، سین٘دھ خانہ ، کلال خانہ .

سِیندھی بَن

سین٘دھی کے درختوں کا جنگل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیندھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیندھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone