تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساڑھے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساڑھے کے معانیدیکھیے
ساڑھے کے اردو معانی
صفت
- نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین .(تین اورآدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطورسابقہ مُستعمل. ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سوعلی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)
شعر
خدا رکھے وہ ساڑھے سات بچوں کی ہیں ماں لیکن
اداؤں میں وہ بمباری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
باتوں میں موسیقی جیسی تال
ساڑھے سات اور پندرہ کا چکر
English meaning of saa.Dhe
Adjective
- fifty/half of a denomination
- used attributively with a whole number and a half
साढ़े के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी संख्या के सूचक शब्द के साथ लगकर उससे आधे अधिक का सूचक शब्द, और आधे से युक्त, आधा और के साथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساڑھے)
ساڑھے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔