تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوندھی" کے متعقلہ نتائج

سَوندھی

وہ بڑی نان٘د جس میں ریہ ڈال کر دھوبی میلے کپڑے بھگوتے اور میل کاٹتے ہیں ، ریہ ، سجی، کھار ، سوڈا ، جس میں دھوبی کپڑوں کا میل کاٹتے ہیں ، سون٘دی.

سَون٘دھی سون٘دھی

دل کو خوش کرنے والی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوندھی کے معانیدیکھیے

سَوندھی

sau.ndhiiसौंधी

وزن : 22

سَوندھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بڑی نان٘د جس میں ریہ ڈال کر دھوبی میلے کپڑے بھگوتے اور میل کاٹتے ہیں ، ریہ ، سجی، کھار ، سوڈا ، جس میں دھوبی کپڑوں کا میل کاٹتے ہیں ، سون٘دی.
  • خُوشبودار مسالا جس سے سر کے بالوں کو دھوتے ہیں.
  • مزے دار، خُوشبو والی ، خوش ذائقہ ، فرحت بخش، دل کش.
  • پکّی کچری ، سیندھ ، چھوٹی قِسم کی پھون٘ٹ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sau.ndhii

Noun, Masculine

  • a fragrant substance used for washing hair
  • a sweet smell
  • Fuller's earth, the wash or alkali in which washer-men steep clothes

सौंधी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = सौध
  • सज्जी मिट्टी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوندھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوندھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone