تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صبر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صبر کے معانیدیکھیے
صبر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی صدمے، حادثے یا تکلیف کا خاموشی سے برداشت کر لینا، مصیبت کے وقت شکوہ یا نالہ و فریاد کرنے سے باز رہنا، مصائب یا مشکلات میں ضبط و تحمّل سے کام لینا، برداشت، تحمل، شکیبائی
- قرار، چین، سکون، اطمینان
- حلم، بردباری
- توقف، تامّل، جلدی کرنے سے گریز
- نفس کو روکنا
- قناعت، اکتفا
- توکل، بھروسہ
- قدیم عرب میں سزا کا ایک طریقہ جس کی صورت یہ ہوتی تھی کہ آدمی کو کسی کوٹھڑی میں قید کر کے اس کا کھانا پانی بند کردیتے تھے یہاں تک کہ وہ تڑپ تڑپ کر مر جاتا تھا
- (تصوّف) طلب اور محبت معشوق حقیقی میں ثابت قدم رہنا اور اس کی یافت اور محنت اٹھانا اور نالاں نہ ہونا
- وبال، آفت، عذاب (جو کسی ظلم وغیرہ کی پاداش میں خدا کی طرف سے نازل ہو)
- ایلوا، گھیکوار کا عصارہ
شعر
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا
اگرچہ روز مرا صبر آزماتا ہے
مگر یہ دریا مجھے تیرنا سکھاتا ہے
کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے
جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیے
تجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیا
English meaning of sabr
Noun, Masculine
- patience, endurance, forbearance, sufferance, submission to the will of God, resignation to one's fate
सब्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी आघात, घटना या कष्ट का ख़ामोशी से सहन कर लेना, संकट के समय शिकवा या विलाप करने से बचे रहना, विपत्तियों या मुश्किलों में सब्र एवं धैर्य से काम लेना, सहनशीलता, धीरज, सहिष्णुता
- सब्र
- स्वभाव की कोमलता, विनम्रता
- अंतराल, विलंब, जल्दी करने से बचना
- नफ़्स अर्थात इच्छा को रोकना
- क़नाअत, इकतिफ़ा
- क़रार, चैन, सुकून, इतमीनान
- किसी सदमे, हादिसे या तकलीफ़ का ख़ामोशी से बर्दाश्त कर लेना, मुसीबत के वक़्त शिकवा या नाला-ओ-फ़र्याद करने से बाज़ रहना, मसाइब या मुश्किलात में ज़बत-ओ-तहम्मुल से काम लेना, बर्दाश्त, तहम्मुल, शकेबाई
- (सूफ़ीवाद) इच्छा और वास्तविक प्रेमी अर्थात ईश्वर के प्रेम में डटे और जमे रहना और उसकी आय और मेहनत उठाना और खिन्न न होना
- तोकुल, भरोसा
-
धैर्य, धीरज़, सबूरी, एलुआ, इस अर्थ में ‘सिब्र' और 'सबिर' भी है
विशेष - 'उसारा= किसी पेड़ के पत्तों आदि का कुचल कर निकाला हुआ रस जो धूप या आग में जमा लिया जाता है - ऐल्वा= ऐलोविरा के गूदे का जमाया हुआ रस जिसका मज़ा अत्यधिक कड़वा होता है (सामान्यतः पर दवाओं में प्रयोग), धैर्य, सब्र - घीकुवार= ग्वारपाठा, एक औषधीय पौधे के रूप में विख्यात है, इसकी उत्पत्ति संभवतः उत्तरी अफ़्रीक़ा में हुई है
صبر سے متعلق محاورے
صبر کے قافیہ الفاظ
صبر کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صبر)
صبر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔