تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھٹّی ٹَپَکْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھٹّی ٹَپَکْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹّی ٹَپَکْنا کے معانیدیکھیے

بَھٹّی ٹَپَکْنا

bhaTTii Tapaknaaभट्टी टपकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَھٹّی ٹَپَکْنا کے اردو معانی

  • ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

Urdu meaning of bhaTTii Tapaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • haathii ka mast honaa, (haathii kii mastii shuruu hotii hai to is kii kanapaTiyaa.n tar hojaatii hain, aur ek chiknaa maadda kaano.n ke ubhaar se nikalne lagtaa hai, fiilbaan is maadda ke nikalne ko chaaro.n bhaTTiyaa.n bahnaa kahte hai.n

भट्टी टपकना के हिंदी अर्थ

  • हाथी का मस्त होना, (हाथी की मस्ती आरंभ होती है तो उसकी कनपटियाँ भीग जाती हैं, और एक चिकना पदार्थ कानों के उभार से निकलने लगता है, महावत इस पदार्थ के निकलने को चारों भट्टियाँ बहना कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھٹّی ٹَپَکْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھٹّی ٹَپَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھٹّی ٹَپَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone