تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَبْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَبْر کے معانیدیکھیے
گَبْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زرتشت کا پیرو، آگ کی پوجا کرنے والا ، آتش پرست، پارسی، کافر
- خَود، زرہ بکتر
- (تصوّف) جو عالمِ وحدت میںِ یک رنگ ہو اور ما سو اللہ سے اعراض کر کے سوادِ نیستی میں قیام کرے
شعر
کیسے بھولے ہوئے ہیں گبر و مسلماں دونوں
دیر میں بت ہے نہ کعبے میں خدا رکھا ہے
کوئی بت خانہ کو جاتا ہے کوئی کعبہ کو
پھر رہے گبر و مسلماں ہیں تری گھات میں کیا
دل کی کدورتیں اگر انساں سے دور ہوں
سارے نفاق گبر و مسلماں سے دور ہوں
English meaning of gabr
Noun, Masculine
- fire worshipper, follower of Zoroaster, pagan, infidel
- zoroastrian, magus
गब्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (तसव़्वुफ) जो आलम-ए-वहदत में-ए-यकरंग हो और मासू अल्लाह से आराज़ कर के स्वाद-ए-नीस्ती में क़ियाम करे
- आग की पूजा करने वाला
- आतशपरस्त, पार्सी।।
- खोद, ज़रा बक्तर
- ज़रतुशत का पैरौ, आग की पूजा करने वाला, आतशपरस्त, पार्सी, काफ़िर
گَبْر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَبْر)
گَبْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔