تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھتّی کھائے" کے متعقلہ نتائج

بَھتّی کھائے

(عو) کوسنا ، روئے ، پیٹے ، ماتم کرے ؛ غم یا سوگ میں مبتلا ہو .

میری بَھتّی کھائے

قسم سخت، مجھے پیٹے، مجھے ہے ہے کرے، میری بھتی کھائے یعنی اگر میرا کہا نہ کرے تو مجھے مردہ دیکھے (مسلمان عورتیں کسی کو کسی کام کے لیے مجبور کرنے، قسم دلانے کے لیے کہتی ہیں)، قسم دیتے وقت مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھتّی کھائے کے معانیدیکھیے

بَھتّی کھائے

bhattii-khaa.eभत्ती-खाए

فقرہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

بَھتّی کھائے کے اردو معانی

  • (عو) کوسنا ، روئے ، پیٹے ، ماتم کرے ؛ غم یا سوگ میں مبتلا ہو .

Urdu meaning of bhattii-khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • (o) kosnaa, roy, piiTe, maatam kare ; Gam ya sog me.n mubatlaa ho

भत्ती-खाए के हिंदी अर्थ

  • (अवामी) कोसना, रोए, पीटे, मातम करे; दुख या शोक में फंसा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھتّی کھائے

(عو) کوسنا ، روئے ، پیٹے ، ماتم کرے ؛ غم یا سوگ میں مبتلا ہو .

میری بَھتّی کھائے

قسم سخت، مجھے پیٹے، مجھے ہے ہے کرے، میری بھتی کھائے یعنی اگر میرا کہا نہ کرے تو مجھے مردہ دیکھے (مسلمان عورتیں کسی کو کسی کام کے لیے مجبور کرنے، قسم دلانے کے لیے کہتی ہیں)، قسم دیتے وقت مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھتّی کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھتّی کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone