تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَبْر" کے متعقلہ نتائج

وَبْر

جگالی کرنے والا، ایک بغیر دم کا جانور جو بلی سے مشابہ اور چھوٹا ہوتا ہے، سمور

اردو، انگلش اور ہندی میں وَبْر کے معانیدیکھیے

وَبْر

vabrवब्र

اصل: عربی

وزن : 21

وَبْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جگالی کرنے والا، ایک بغیر دم کا جانور جو بلی سے مشابہ اور چھوٹا ہوتا ہے، سمور
  • ان پانچ دنوں میں سے ایک جو ایام عجوز کہلاتے ہیں (بعض سات دن بتاتے ہیں اور انہی دنوں میں اللہ تعالیٰ نے قوم عاد کو ہلاک کیا تھا اور صرف ایک بوڑھی عورت بچ گئی تھی)
  • بلی کے برابر ایک جانور جو شیر کے آگے چلتا ہے

English meaning of vabr

Noun, Masculine

  • a tailless animal smaller than a cat
  • one of the five days called aiyāmi ʻajūz

वब्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जुगाली करने वाला, एक पूँछ रहित जानवर जो बिल्ली के जैसा और छोटा होता है, समूर
  • पाँच दिनों में से एक जिसे बुढ़िया का दिन कहा जाता है (कुछ कहते हैं सात दिन और उन दिनों में अल्लाह ने आद समुदाय (एक प्राचीन जनजाति थी जिसका उल्लेख कुरआन में अधिकांश मिलता है) के लोगों को नष्ट कर दिया और केवल एक बूढ़ी औरत बच गई थी)
  • बिल्ली के बराबर एक जन्तु जो शेर के आगे चलता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَبْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَبْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words