تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَبا" کے متعقلہ نتائج

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیح ہونا

ہوا میں تبدیل ہونا.

رِیح کا دَرْد

معدہ کی غلیظ ہوا سے پیدا ہونے والا درد

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیحُ البَواسِیر

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

رَح

عربھی کے فقرے (رحمۃ اللہ علیہ - اس پر خدا کی رحمت ہو) کا اختصار.

رَہ

رستہ، گزرگاہ

راح

شراب

راہ

سل، چکّی وغیرہ کو کھونٹنے کا عمل.

رُوح

جان، آتما

دُھواں

دُھوں، تراکیب میں مستعمل

راہاں

سرسوں کے دانے ، لاہا

راہیں

راہ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، صورتیں ، ذریعے ، ترکیبیں

دُھوئیں

دُھن٘واں کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

دھاں

توپ یا بندوق کی آواز ؛ بڑی آواز .

دھیں

(مجازاً) کام کی چیز ، عطیہ ، نعمت.

دُھوں

(کاشت کاری) چیڑ کے درخت کا گندا (بیروزہ) ، ایک رال دار مادہ .

دِیہاڑی

ہر روز کی اُجرت ، ایک دن کی مزدوری ، روز کی مزدوری ، روزینہ.

رہو

رہاؤ

پائدار، دیرپا، مضبؤط

رہتا

رہنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

رہتے

رہتا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، موجودگی میں، سامنے، رہنے تک، زندگی میں

رَہی

رہا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

رَحیٰ

چکّی ، آسیا ، چکّی کا پاٹ.

رَہے

رہا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

رَہُو

روہو

رَہنے

رہنا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ٹھہرنا، بنے رہنا، باقی رہنا

رَہْٹی

چھوٹا رہٹ، معمول، دستور

رَہْیا

باقی بچا ، رہا ؛ تراکیب میں مستعمل.

رَہْنا

(عارضی طور پر) قیام کرنا ، ٹھہرنا.

رَہٹَا

چرخہ

رَہْنی

دَھوں

(حرفِ ندا) آیا ، خواہ .

دھاؤں

رک : دھان٘و/ دھان٘وں .

ریحاں

کتابت: خطِ نسخ کا ایک انداز جس میں حُروف کے دائرے لمبے اور سطح چھوٹی ہوتی ہے جو خوبصورت اندازِ کتابت سمجھا جاتا ہے

die-hard

کٹر

دہاں

من٘ھ، دہن کی جمع

رَوح

راحت، رحمت، تازگی و خوشبو

ریہہ

داہاں

داہنا ، دایاں (بایاں کی ضد).

دَھائیں

بندوق یا توپ کی آواز

دہ

دُح

درخت پیڑ ، پودا

رِہ

(دھلائی پارچہ) کھار (شوریلی مٹی) جو میلے کپڑوں کا میل کاٹنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، سوندھی

دیہ

(ہندو) جسم، بدن، کالبد، (مجازاً) دل

دیہہ

داہ

آگ ، آتش زنی ؛ سوزش ، جلنے کا احساس.

داہِیں

داہنی ، دائیں ، داہنا کی تانیث.

رائِح

دَھئِیں

رک : دہی .

دِہ

لفظ کا دوسرا جُز لاحقۂ فاعلیت کے طور پر بمعنی 'دینے والا'

ڑھ

صوتی اعتبار سے اُردو کا پچیسواں حرف ہے ، فارسی اور عربی میں یہ حرف نہیں ہے، اس کا تلفّظ ’’ڑھے‘‘ ہے، کسی لفظ کے شروع میں یہ حرف نہیں آتا، تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ڑ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. جیسے گڑھ اور بوڑھا وغیرہ

ڑ

صوتی اعتبار سے اُردو کا چوبیسواں حرف جسے راے ہندی اور راے ثقیلہ بھی کہتے ہیں، اس کا تلفّظ ’’ڑے‘‘ ہے، یہ حرف عربی اور فارسی میں نہیں ہے، اُردو میں بھی یہ کسی لفظ کے شروع میں شاذ ہی آتا ہے. حسابِ جمل میں اسے ’’ر‘‘ کی ایک شکل تصوّر کرکے اس کے اعداد بھی دو سو مقرر کیے گئے ہیں. ڑے کی آواز جنوبی ہند کی قدیم ترین آوازوں میں ہے اور دراوڑی النسل ہے۔

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

رَہنے کا

قائم.

رَہنے کی

قائم.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَبا کے معانیدیکھیے

صَبا

sabaaसबा

اصل: عربی

وزن : 12

صَبا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پورب سے چلنے والی ہوا، وہ پروا ہوا جو پچھلی رات کو چلتی ہے

    مثال - باد صبا کے جھونکے صبح سویرے خوش گوار لگتے ہیں

  • نسیم سحری نیز نہایت لطیف و خوشگوار ہوا
  • (تصوّف) نفحات رحمانیہ کو کہتے ہیں جو مشرق روحانیت کی طرف سے آتی ہیں اور مغرب ذات کی طرف لے جاتی ہیں نیز ان دواعی کو کہتے ہیں جو امورِ خیر کے باعث ہوتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَبا

ملک یمن کا ایک تاریخی مقام جو حضرت سلیمانؑ کی ہم عصر ملکہ بلقیس کا شہر تھا

سَبَہ

سب ، سارے ، تمام .

صَبا

پورب سے چلنے والی ہوا، وہ پروا ہوا جو پچھلی رات کو چلتی ہے

شعر

English meaning of sabaa

Noun, Feminine

  • the east wind, or an easterly wind

    Example - Baad-e-saba ke jhonke subh-savere khush-gavar lagte hain

  • gentle and pleasant breeze, the morning breeze, the zephyr

सबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पूर्वी हवा, पूरब से पश्चिम की ओर चलने वाली हवा, बयार

    उदाहरण - बाद-ए-सबा के झोंके सुबह-सवेरे ख़ुश-गवार लगते हैं

  • प्रभात और प्रातः काल के समय चलने वाली अच्छी और ठंढी हवा जो प्रिय लगती है

صَبا کے مترادفات

صَبا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone