تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڑھ" کے متعقلہ نتائج

ڑھ

صوتی اعتبار سے اُردو کا پچیسواں حرف ہے ، فارسی اور عربی میں یہ حرف نہیں ہے، اس کا تلفّظ ’’ڑھے‘‘ ہے، کسی لفظ کے شروع میں یہ حرف نہیں آتا، تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ڑ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. جیسے گڑھ اور بوڑھا وغیرہ

جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں

قرض مان٘گ کے کھاتے ہیں اور اگر کوئی مان٘گے تو خود کشی کی دھمکی دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڑھ کے معانیدیکھیے

ڑھ

.Dhढ़

اصل: ہندی

وزن : 1

  • Roman
  • Urdu

ڑھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صوتی اعتبار سے اُردو کا پچیسواں حرف ہے ، فارسی اور عربی میں یہ حرف نہیں ہے، اس کا تلفّظ ’’ڑھے‘‘ ہے، کسی لفظ کے شروع میں یہ حرف نہیں آتا، تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ڑ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. جیسے گڑھ اور بوڑھا وغیرہ

Urdu meaning of .Dh

  • Roman
  • Urdu

  • suutii etbaar se urduu ka pachchiisvaa.n harf hai, faarsii aur arbii me.n ye harf nahii.n hai, is ka talaffuz ''.Dhe'' hai, kisii lafz ke shuruu me.n ye harf nahii.n aataa, tahriir me.n ''ha'' kii shamuuliiyat kii vajah se Da kii haa.ii.a shakl kahlaataa hai. jaise ga.Dh aur buu.Dhaa vaGaira

English meaning of .Dh

Noun, Feminine

  • the twenty-sixth letter of the Urdu alphabet- it is not the first letter of any word, but may occur in middle or end

ढ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ध्वनि की दृष्टि उर्दू का पच्चीसवां अक्षर है, फ़ारसी और अरबी में ये अक्षर नहीं है, इसका उच्चारण ''ढ़े'' है. ये अक्षर किसी शब्द के आरंभ में नहीं आता, तिखावट में ''ह'' की भागीदारी के कारण ' ड़े ' , " हा " संबंधित रुप कहलाता है. जैसे गढ़ और बूढ़ा आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڑھ

صوتی اعتبار سے اُردو کا پچیسواں حرف ہے ، فارسی اور عربی میں یہ حرف نہیں ہے، اس کا تلفّظ ’’ڑھے‘‘ ہے، کسی لفظ کے شروع میں یہ حرف نہیں آتا، تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ڑ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. جیسے گڑھ اور بوڑھا وغیرہ

جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں

قرض مان٘گ کے کھاتے ہیں اور اگر کوئی مان٘گے تو خود کشی کی دھمکی دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڑھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڑھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone