تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سامْنا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سامْنا ہونا

آنکھیں چار ہونا، ملاقات ہونا، دوچار ہونا

قَیامَت کا سامْنا ہونا

بڑی آفت آ جانا، سخت مشکل سے دو چار ہونا.

مُصِیبَت کا سامْنا ہونا

مصیبت پیش آنا ، مشکلات سے دوچار ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سامْنا ہونا کے معانیدیکھیے

سامْنا ہونا

saamnaa honaaसामना होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سامْنا ہونا کے اردو معانی

  • آنکھیں چار ہونا، ملاقات ہونا، دوچار ہونا
  • مقابلہ ہونا، آمنا سامنا ہونا، مڈ بھیڑ ہونا، ملنا ملانا، ملاقات ہونا
  • کسی پردہ نشین کا اتفاقاً غیر کے سامنے ہوجانا، بے پردگی ہونا

Urdu meaning of saamnaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkhe.n chaar honaa, mulaaqaat honaa, do-chaar honaa
  • muqaabala honaa, aamna saamnaa honaa, miD bhii.D honaa, milnaa milaana, mulaaqaat honaa
  • kisii parda nashiin ka ittifaaqan Gair ke saamne hojaana, bepardagii honaa

English meaning of saamnaa honaa

  • come upon, come across, meet accidentally

सामना होना के हिंदी अर्थ

  • आँखें चार होना, भेंट होना, मिलन होना
  • मुक़ाबला होना, आमना सामना होना, मुड भेड़ होना, मिलना मिलाना, मुलाक़ात होना
  • किसी पर्दे में रहने वाली का अकस्मात दूसरे के सामने हो जाना, स्त्रियों का अन्य पुरुष के सामने होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سامْنا ہونا

آنکھیں چار ہونا، ملاقات ہونا، دوچار ہونا

قَیامَت کا سامْنا ہونا

بڑی آفت آ جانا، سخت مشکل سے دو چار ہونا.

مُصِیبَت کا سامْنا ہونا

مصیبت پیش آنا ، مشکلات سے دوچار ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سامْنا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سامْنا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone