تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں" کے متعقلہ نتائج

بَرْقَرار

بحال، (سابق روش پر) ثابت، مستقل

بَرقَرار دینا

لازم کرلینا ، مستقل طور پر باقی رکھنا .

بَرقَرار رَکْھنا

استحکام کے ساتھ قائم کرنا، اس طرح نصب یا برپا کرنا کہ اٹل اور مستقیم رہے

بَرقَرار رَہْنا

استحکام کے ساتھ قائم کرنا، اس طرح نصب با برپا کرنا کہ اٹل اور مستقیم رہے

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے

۔دعا۔(عو)سہاگن رہے۔ آباد رہے۔

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے دُعائِیَہ

(عورتوں کی ایک دعا) تو سہاگن ر ہے ، شوہر سلامت رہے ، تو آباد رہے

دِل کی دَھڑکَن بَرقَرار رَکھنے والا آلَہ

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں کے معانیدیکھیے

سائِیں

saa.ii.nसाईं

وزن : 22

سائِیں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خُدا.
  • آقا ، مالک ، شوہر.
  • درویش ، فقیر.
  • گدا ، بھکاری.
  • وڈیرہ ، جاگیردار ، بڑا ، بُزرگ ، صاحب حیثیت.

شعر

English meaning of saa.ii.n

Noun, Masculine

  • Allah, The Supreme Being, God, Lord, Guru, religious mendicant
  • manner of addressing someone affectionately, husband

سائِیں کے مترادفات

سائِیں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone