تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِب" کے متعقلہ نتائج

راس

سر

راسْتَہ

۱ . راست ، سیدھا ، دایاں .

راسْتاں

راست (رک) کی جمع ، نیک ، سچے ، دیانت دار لوگ .

راسی

اوسط درجے کا ، معمولی.

راسْتی

درست ، ٹھیک اچّھا .

راسُو

نیولا

راسْتے

راستہ (رک) کی جمع یا حالتِ مغیّرہ ؛ تراکیب میں مستعمل .

راسْیَہ

श्रीकृष्ण

رَاسْتا

راستہ، راہ، سڑک، حل

رَاسِیَہ

मज़बूत पहाड़।

راسو

وہ سوانح عمری یا تصنیف جس میں کسی راجا کی بہادری یا جنگی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ تصنیف

راسا

شور و غوغا ، ہلّڑ .

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

راسْ جُو

(نباتیات) جو نیچے سے اُوپر کی طرف بڑھے یا اُگے ، بالا رو .

راس باز

رک : راست باز .

راس بیری

تین چارفٹ لانبا ایک پیڑ جو اس علاقے میں پھلتا پھولتا ہے جہاں سردی زیادہ ہو نیز اس کا پھل جو شیریں چاشنی دار ہوتا ہے

راس رَن٘گ

ناچ ، تماشا .

راس دھاری

وہ شخص جو کرشن لیلا کی اداکاری کرتا ہو

راس دھار

وہ ناچنے والے لڑکے جو کرشن جی اور انکی گوپیوں کے ناچ رنگ کی نقل کرتے ہیں

راس کَڑی

(زین سازی) گھوڑے کے گلے کے ساز یعنی ہنسلے کے کڑے جن میں سے راس کے سرے نکال کر دہانہ میں باندھے جاتے ہیں .

راسِخ

مضبوطی کے ساتھ جما ہوا یا گڑا ہوا، استحکام کے ساتھ جگہ پکڑنے والا

راس کَلاں

horse of high caste or breed

راس لِیلا

وہ کھیل یا ناچ رنگ جو کرشن جی نے گوپیوں کے ساتھ آدھی رات کے وقت کیا تھا نیز کرشن کا رقص

راس نَہیں

نامبارک ہے، ناموافق ہے

راس مَنْڈَل

وہ مقام جہاں کرشن جی نے گوپیوں کے ساتھ راس لیلا کی تھی

راسْت

۱. (i) بالکل ، ٹھیک ٹھیک ، یقیناً .

راس نَشِین

لے پالک ، گود لیا ہوا لڑکا .

راس چَکَّر

منطقتہ البروج، آسمان پرایک خیالی چوڑا دائرہ، جو زمین کی گردش سے آٹھ درجے تک دونوں طرف پھیلا ہوا ہے، تمام سیّارے اس کے اندر ہیں، اس کو بارہ حصّوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنہیں بَرج کہتے ہیں، دور جس سے سورج گزرتا ہوا معلوم ہوتا ہے

راسِبَہ

تہ نشین مادَہ ؛ گاد .

راسِیک راس

ٹھیک ٹھیک ، رک : راسک راس .

راسِ جَدّی

جغرافیائی تقسیم کے مطابق آسماں پر وہ نقطہ جہاں سورج کے پہنچنے پر موسم سرما شروع ہوتا ہے .

راسِ قَرْعَہ

عرق کشید کرنے کے آلے یعنی بھبکے کا ڈھکنا جس کی ٹونٹی سے عرق کھینچ کر باہر نکلتا ہے ، انبیق .

راسَک راس

ٹھیک ٹھیک .

راسِ رُوُوس

سرداروں کا سردار ، بڑا حاکم .

راسِم

رسم کرنے والا .

راصِد

(ہیئت) رصدگاہ میں سیّاروں کی حرکات یا کیفیات کا مشاہدہ کرنے والا، سِتارہ بیں

راسُ الْعَول

(فلکیات) ایک ستارے کا نام .

رَاسِب

تہ نشین، نیچے بیٹھ جانے والا، تلچھٹ

راسِ مالاں

راس المال (رک) ، اصل سرمایہ ، خزانہ .

راس و چَپ

دائیں بائیں ، دونوں طرف .

راسْتِین

حقیقی ، واقعی .

راسَخْت

جلے ہوئے تان٘بے کا ایک نام ، سنگِ راسخ ، روسوختہ .

راسِین

(طب) ایک دواکا نام

راس و ذَںَب

(ہیئت اشکال آسمانی میں سے ایک شکل جو اژدھے سے مشابہ ہے ، ستارہ قطب شمالی سے کچھ فاصلہ پر ایک ستارہ) .

راسْتانَہ

راست کی مانند ، حقیقت پر مبنی ، صحیح طور پر .

راس مِلْنا

دو شخصوں کی قسمت کا یکساں ہونا .

راسِخِین

راسخ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

راسُ الْعُلَما

عالموں کا سردار ، نہایت بڑا عالِم .

راسُ الْجَدّی

جغرافیائی تقسیم کے مطابق آسماں پر وہ نقطہ جہاں سورج کے پہنچنے پر موسم سرما شروع ہوتا ہے .

راسُ الْقُنْفَز

(طب) ایک خاردار بُوٹی کا نام جو کسوم سے مشابہت رکھتی ہے ، یادآورد (عموماً دمہ میں مستعمل) .

راسِ مُسَفَّط

(طب) چپٹا سر نیز سر کی ایک خاص بیماری جس میں سر کی شکل بگڑ جاتی ہے .

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

راسُ الْمِیزان

(جغرافیہ) خطِ استوا کا وہ نقطہ جس پر آفتاب ہر سال ۲۳ دِسمبر کو ہوتا ہے اور اُس وقت دن رات برابر ہوتے ہیں .

راس و رَئِیس

راس الرئیس (رک) ، بڑا سردار .

راسُ الْمُثَلَت

(ریاضی) مثلث کا سِرا یا چوٹی .

راسُ الْحَمَل

(ہئیت) خط استوا کا وہ نقطہ جس پر آفتاب ہر سال ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے اور اس وقت دن اور رات برابر ہوتے ہیں .

راسُ الْمِدَقَہ

(نباتیات) ڈںٹھل کا سر یا چوٹی .

راسُ الْبَضاعَت

اصل سرمایہ ، پون٘جی

راسِیات

‘रासियः’ का बहु., मज़बूत पहाड़ों का समूह।।

راسُ الْمَلاحِدَہ

مِلحدوں کا سردار ؛ بڑا ملحد .

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِب کے معانیدیکھیے

صاحِب

saahibसाहिब

نیز : صاحَب

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: صَحِبَ

Roman

صاحِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • القاب جو اسماء کے بعد عزت واحترام کے لیے مستعمل ہے
  • جس سے کوئی چیز یا بات منسوب ہو، رکھنے والا، مالک یا قابض کے معنی میں (اضافت کے ساتھ یا بلا اضافت مستعمل)
  • کلمہ تعظیم یا تخاطب
  • (مراد) حضرت، جناب، آپ
  • (کنایۃً) خدا تعالیٰ
  • آقا، مالک، مخدوم افسر
  • شوہر، خاوند (بیشتر خطاب کے موقع پر)
  • زوجہ، بی بی (بیشتر خطاب کے موقع پر)
  • بول چال میں والدہ یا بیوی وغیرہ الفاظ کے بعد بطور تعظیم بجائے صاحبہ کے مستعمل
  • دوست، رفیق، ساتھی، ہمنشین
  • محبوب یا معشوق کے لئے کلمۂ خطاب
  • غیر معین شخص، شریف آدمی نیز ہر شریف شخص کے لئے کلمۂ خطاب
  • یورپین، انگریز (جو مخدوم یا افسر ہو)

شعر

Urdu meaning of saahib

Roman

  • alqaab jo asmaa-e-ke baad ijjat-o-ehatraam ke li.e mustaamal hai
  • jis se ko.ii chiiz ya baat mansuub ho, rakhne vaala, maalik ya qaabiz ke maanii me.n (izaafat ke saath ya bala izaafat mustaamal
  • kalima taaziim ya taKhaatab
  • (muraad) hazrat, janaab, aap
  • (kanaa.en) Khudaa taala
  • aaqaa, maalik, maKhduum afsar
  • shauhar, Khaavand (beshatar Khitaab ke mauqaa par
  • zauja, biibii (beshatar Khitaab ke mauqaa par
  • bol chaal me.n vaalida ya biivii vaGaira alfaaz ke baad bataur taaziim bajaay saahibaa ke mustaamal
  • dost, rafiiq, saathii, hamanshiin
  • mahbuub ya maashuuq ke li.e kalmaa-e-Khitaab
  • Gair mu.iin shaKhs, shariif aadamii niiz har shariif shaKhs ke li.e kalmaa-e-Khitaab
  • yuuropiiyan, angrez (jo maKhduum ya afsar ho

English meaning of saahib

Noun, Masculine

  • sahib, title of courtesy, Mr, Sir, master, lord, chief, ruler, owner
  • associate, companion, comrade, gentlemen, possessor

Adjective

  • possessing, endowed with, possessed of

साहिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपाधियाँ जो नामों के बाद आदर और सम्मान के लिए प्रयुक्त होती हैं
  • जिससे कोई वस्तु या बात संबद्ध हो, रखने वाला, स्वामी या क़ब्ज़ा करने वाले के अर्थ में
  • आदरसूचक वाक्य या संबोधन
  • (अर्थात) श्रीमान, महोदय, आप
  • (संकेतात्मक) ईश्वर
  • स्वामी, मालिक, वह अधिकारी जिसकी सेवा की जाए
  • पति, ख़सम (अधिकतर संबोधन के अवसर पर)
  • पत्नी, बीवी (अधिकतर संबोधन के अवसर पर)
  • बोलचाल में माता या पत्नी इत्यादि शब्दों के बाद आदरस्वरूप साहिबा के स्थान पर प्रयुक्त
  • दोस्त, सखा, साथी, मित्र
  • प्रेमिका या प्रेमी के लिए संबोधनवाक्य
  • अनिश्चित व्यक्ति, सज्जन व्यक्ति अथवा हर सज्जन व्यक्ति के लिए संबोधनवाक्य
  • यूरोपियन, अंग्रेज़ (जो अधीन सेवक या अधिकारी हो)

صاحِب سے متعلق دلچسپ معلومات

صاحب سوم مکسور، لیکن پہلے زمانے میں سوم مفتوح بھی بولتے تھے، غالب ؎ یاد ہے شادی میں بھی ہنگامۂ یارب مجھے سبحۂ زاہد ہوا ہے خندہ زیر لب مجھے دل لگا کر آپ بھی غالب مجھی سے ہو گئے عشق سے آتے تھے مانع میرزا صاحب مجھے ’’صاحب‘‘ آج کل بھی زبانوں پر سوم مفتوح کے ساتھ ہے، خصوصاً جب بلا اضافت بولا جائے۔ پلیٹس نے بھی سوم کے فتحہ کے ساتھ تلفظ دیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ ’’صاحِب‘‘ (بروزن ’’طالب‘‘) کا بگڑا ہوا تلفظ ہے۔ فارسی میں اس لفظ کے معروف معنی’’یار‘‘ یعنی’’ساتھی‘‘ کے ہیں، اور’’وزیر‘‘ اور’’خداوند‘‘ کے بھی معنی میں بولا جاتا ہے (’’بہارعجم‘‘)۔ یہ معنی اردو میں متداول نہیں ہیں۔ یعنی ’’یار، وزیر، خداوند، مالک‘‘ وغیرہ کے معنی میں تنہا لفظ ’’صاحب‘‘ بہت شاذ ہے، لیکن اضافت کے ساتھ ’’مالک، خداوند‘‘ کے معنی میں بکثرت مستعمل ہے۔ ’’افسر‘‘ کے معنی میں البتہ سبھی اسے بولتے ہیں: ’’صاحب آگئے ہیں‘‘۔ یا ’’صاحب بیٹھے ہیں‘‘۔ وغیرہ۔ اردو میں اس لفظ کے کئی اور معنی ہیں جو فارسی عربی میں نہیں ہیں۔ مثلاً معشوق، بیوی، شوہر، افسر، ان سب کے لئے’’صاحب‘‘ لاتے ہیں۔ بیوی کے لئے’’میری صاحب‘‘ کا فقرہ ایک زمانے میں عام تھا۔ اب بعض عورتیں اپنے شوہر کو’’میرے صاحب‘‘ کہتی ہیں۔ محترم لوگوں کے نام یا لقب یا خطاب کے آگے بھی ’’صاحب‘‘ لگاتے ہیں، مثلاًً ’’ داغ صاحب، ڈاکٹر صاحب، ماسٹر صاحب، میر صاحب، نواب صاحب‘‘، وغیرہ۔ لیکن نبیوں کے نام کے آگے ’’صاحب‘‘ نہیں لگتا۔ ’’محمد صاحب‘‘ اردو کا روز مرہ نہیں ہے۔ ہندی میں ضرور ملتا ہے۔ اردو میں کبھی کبھی’’حضرت محمد صاحب‘‘ کہہ دیتے ہیں۔ اردو میں ’’پیغمبر صاحب‘‘ نامانوس تو نہیں ہے لیکن بہت کم سننے میں آتا ہے۔ ’’ارے صاحب، واہ صاحب، صاحب من‘‘ [مؤخرالذکر مع اضافت] جیسے فقروں میں’’صاحب‘‘ کے معنی میں’’خداوند‘‘ کا بھی شائبہ ہے اور محض احترام کا بھی۔ دیکھئے، ’’صاحبہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راس

سر

راسْتَہ

۱ . راست ، سیدھا ، دایاں .

راسْتاں

راست (رک) کی جمع ، نیک ، سچے ، دیانت دار لوگ .

راسی

اوسط درجے کا ، معمولی.

راسْتی

درست ، ٹھیک اچّھا .

راسُو

نیولا

راسْتے

راستہ (رک) کی جمع یا حالتِ مغیّرہ ؛ تراکیب میں مستعمل .

راسْیَہ

श्रीकृष्ण

رَاسْتا

راستہ، راہ، سڑک، حل

رَاسِیَہ

मज़बूत पहाड़।

راسو

وہ سوانح عمری یا تصنیف جس میں کسی راجا کی بہادری یا جنگی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ تصنیف

راسا

شور و غوغا ، ہلّڑ .

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

راسْ جُو

(نباتیات) جو نیچے سے اُوپر کی طرف بڑھے یا اُگے ، بالا رو .

راس باز

رک : راست باز .

راس بیری

تین چارفٹ لانبا ایک پیڑ جو اس علاقے میں پھلتا پھولتا ہے جہاں سردی زیادہ ہو نیز اس کا پھل جو شیریں چاشنی دار ہوتا ہے

راس رَن٘گ

ناچ ، تماشا .

راس دھاری

وہ شخص جو کرشن لیلا کی اداکاری کرتا ہو

راس دھار

وہ ناچنے والے لڑکے جو کرشن جی اور انکی گوپیوں کے ناچ رنگ کی نقل کرتے ہیں

راس کَڑی

(زین سازی) گھوڑے کے گلے کے ساز یعنی ہنسلے کے کڑے جن میں سے راس کے سرے نکال کر دہانہ میں باندھے جاتے ہیں .

راسِخ

مضبوطی کے ساتھ جما ہوا یا گڑا ہوا، استحکام کے ساتھ جگہ پکڑنے والا

راس کَلاں

horse of high caste or breed

راس لِیلا

وہ کھیل یا ناچ رنگ جو کرشن جی نے گوپیوں کے ساتھ آدھی رات کے وقت کیا تھا نیز کرشن کا رقص

راس نَہیں

نامبارک ہے، ناموافق ہے

راس مَنْڈَل

وہ مقام جہاں کرشن جی نے گوپیوں کے ساتھ راس لیلا کی تھی

راسْت

۱. (i) بالکل ، ٹھیک ٹھیک ، یقیناً .

راس نَشِین

لے پالک ، گود لیا ہوا لڑکا .

راس چَکَّر

منطقتہ البروج، آسمان پرایک خیالی چوڑا دائرہ، جو زمین کی گردش سے آٹھ درجے تک دونوں طرف پھیلا ہوا ہے، تمام سیّارے اس کے اندر ہیں، اس کو بارہ حصّوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنہیں بَرج کہتے ہیں، دور جس سے سورج گزرتا ہوا معلوم ہوتا ہے

راسِبَہ

تہ نشین مادَہ ؛ گاد .

راسِیک راس

ٹھیک ٹھیک ، رک : راسک راس .

راسِ جَدّی

جغرافیائی تقسیم کے مطابق آسماں پر وہ نقطہ جہاں سورج کے پہنچنے پر موسم سرما شروع ہوتا ہے .

راسِ قَرْعَہ

عرق کشید کرنے کے آلے یعنی بھبکے کا ڈھکنا جس کی ٹونٹی سے عرق کھینچ کر باہر نکلتا ہے ، انبیق .

راسَک راس

ٹھیک ٹھیک .

راسِ رُوُوس

سرداروں کا سردار ، بڑا حاکم .

راسِم

رسم کرنے والا .

راصِد

(ہیئت) رصدگاہ میں سیّاروں کی حرکات یا کیفیات کا مشاہدہ کرنے والا، سِتارہ بیں

راسُ الْعَول

(فلکیات) ایک ستارے کا نام .

رَاسِب

تہ نشین، نیچے بیٹھ جانے والا، تلچھٹ

راسِ مالاں

راس المال (رک) ، اصل سرمایہ ، خزانہ .

راس و چَپ

دائیں بائیں ، دونوں طرف .

راسْتِین

حقیقی ، واقعی .

راسَخْت

جلے ہوئے تان٘بے کا ایک نام ، سنگِ راسخ ، روسوختہ .

راسِین

(طب) ایک دواکا نام

راس و ذَںَب

(ہیئت اشکال آسمانی میں سے ایک شکل جو اژدھے سے مشابہ ہے ، ستارہ قطب شمالی سے کچھ فاصلہ پر ایک ستارہ) .

راسْتانَہ

راست کی مانند ، حقیقت پر مبنی ، صحیح طور پر .

راس مِلْنا

دو شخصوں کی قسمت کا یکساں ہونا .

راسِخِین

راسخ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

راسُ الْعُلَما

عالموں کا سردار ، نہایت بڑا عالِم .

راسُ الْجَدّی

جغرافیائی تقسیم کے مطابق آسماں پر وہ نقطہ جہاں سورج کے پہنچنے پر موسم سرما شروع ہوتا ہے .

راسُ الْقُنْفَز

(طب) ایک خاردار بُوٹی کا نام جو کسوم سے مشابہت رکھتی ہے ، یادآورد (عموماً دمہ میں مستعمل) .

راسِ مُسَفَّط

(طب) چپٹا سر نیز سر کی ایک خاص بیماری جس میں سر کی شکل بگڑ جاتی ہے .

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

راسُ الْمِیزان

(جغرافیہ) خطِ استوا کا وہ نقطہ جس پر آفتاب ہر سال ۲۳ دِسمبر کو ہوتا ہے اور اُس وقت دن رات برابر ہوتے ہیں .

راس و رَئِیس

راس الرئیس (رک) ، بڑا سردار .

راسُ الْمُثَلَت

(ریاضی) مثلث کا سِرا یا چوٹی .

راسُ الْحَمَل

(ہئیت) خط استوا کا وہ نقطہ جس پر آفتاب ہر سال ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے اور اس وقت دن اور رات برابر ہوتے ہیں .

راسُ الْمِدَقَہ

(نباتیات) ڈںٹھل کا سر یا چوٹی .

راسُ الْبَضاعَت

اصل سرمایہ ، پون٘جی

راسِیات

‘रासियः’ का बहु., मज़बूत पहाड़ों का समूह।।

راسُ الْمَلاحِدَہ

مِلحدوں کا سردار ؛ بڑا ملحد .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone