تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہِب" کے متعقلہ نتائج

واہِب

ہبہ کرنے والا ؛ (فقہ) وہ شخص جو کسی منقولہ یا غیر منقولہ جائداد کو (جو موجود ہو) رضاکارانہ طور پر بلا معاوضہ کسی دوسرے شخص کو منتقل کرے

واہِبَہ

ہبہ کرنے والی ؛ بہت بخشنے والی ؛ (مجازاً) فیاض ؛ متمول ۔

واہِبی

بخشش و عنایات، فیاضی

واہِب بے مِنَّت

وہ جو بغیر احسان جتائے دیتا ہے ؛ مراد : خدا تعالیٰ ۔

واہِبُ العَطا

عطا کرنے والا، بخشنے والا، مراد: اللہ تعالیٰ

واہِبُ الصُّوَر

شکل دینے والا ، صورت بنانے والا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

واہِبُ الحاجات

حاجتوں کو پورا کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ

واہِبُ النَّعَم

نعمتیں دینے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

واہِبُ العَطایا

رک : واہب العطاء ، تحفوں کا بخشنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

واہِبُ العَطایات

رک : واہب العطایا جو فصیح ہے

واعِبرَتا

رک : وا دریغا ۔

واعِبرَتاہ

رک : وا دریغا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واہِب کے معانیدیکھیے

واہِب

vaahibवाहिब

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

اشتقاق: وَهَبَ

  • Roman
  • Urdu

واہِب کے اردو معانی

صفت

  • ہبہ کرنے والا ؛ (فقہ) وہ شخص جو کسی منقولہ یا غیر منقولہ جائداد کو (جو موجود ہو) رضاکارانہ طور پر بلا معاوضہ کسی دوسرے شخص کو منتقل کرے
  • بخشنے والا ، عطا کرنے والا ، وہاب ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔
  • عطیہ دینے والا معطی ؛ (مجازاً) فیاض ، مخیر شخص
  • ۔(ع۔ بکسر سوم)صفت۔ بخشنے والا۔ عفو کرنے والا۔ ہبہ کرنے والا۔

Urdu meaning of vaahib

  • Roman
  • Urdu

  • hibaa karne vaala ; (fiqh) vo shaKhs jo kisii manquula ya Gair manquula jaayadaad ko (jo maujuud ho) razaakaaraanaa taur par bala mu.aavzaa kisii duusre shaKhs ko muntqil kare
  • baKhashne vaala, ata karne vaala, vahaab ; muraad ha allaah taala
  • atiiyaa dene vaala maatii ; (majaazan) fayyaaz, muKhayyar shaKhs
  • ۔(e। baksar som)sifat। baKhashne vaala। afav karne vaala। hibaa karne vaala

English meaning of vaahib

Adjective

वाहिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • देनेवाला, प्रदान करनेवाला, दाता ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واہِب

ہبہ کرنے والا ؛ (فقہ) وہ شخص جو کسی منقولہ یا غیر منقولہ جائداد کو (جو موجود ہو) رضاکارانہ طور پر بلا معاوضہ کسی دوسرے شخص کو منتقل کرے

واہِبَہ

ہبہ کرنے والی ؛ بہت بخشنے والی ؛ (مجازاً) فیاض ؛ متمول ۔

واہِبی

بخشش و عنایات، فیاضی

واہِب بے مِنَّت

وہ جو بغیر احسان جتائے دیتا ہے ؛ مراد : خدا تعالیٰ ۔

واہِبُ العَطا

عطا کرنے والا، بخشنے والا، مراد: اللہ تعالیٰ

واہِبُ الصُّوَر

شکل دینے والا ، صورت بنانے والا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

واہِبُ الحاجات

حاجتوں کو پورا کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ

واہِبُ النَّعَم

نعمتیں دینے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

واہِبُ العَطایا

رک : واہب العطاء ، تحفوں کا بخشنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

واہِبُ العَطایات

رک : واہب العطایا جو فصیح ہے

واعِبرَتا

رک : وا دریغا ۔

واعِبرَتاہ

رک : وا دریغا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone