تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاٹ صاحِب" کے متعقلہ نتائج

لاٹ صاحِب

لفٹنٹ گورنر ، یا گورنر جنرل ، وائسرائے.

لاٹ صاحِب ہے

(طنزاً) بہت بڑا آدمی ہے .

لاٹ صاحِب کا دَفْتَر

وہ دفتر جہاں لاٹ صاحب کے سیکریٹری کام کریں، سیکریٹریٹ

لاٹ صاحِب کے تَن کی مَحافِظ

وہ فوج لاٹ صاحب کی حفاظت کرے، باڈی گارڈ

لاٹ صاحِب کے دَفْتر کا دارُ الاِنْشا

رک : لاٹ صاحب کا دفتر ، سیکریٹریٹ .

لاٹ صاحِبی

(طنزاً) حکومت، شان و شوکت، رعونت نیز افسری، گورنری

قَطْب صاحَب کی لاٹ

لوہے کی لاٹھ جو مہرولی (پرانی دہلی) میں قطب مینار کے پاس گڑی ہوئی ہے، یہ کسی راجہ نے بنوا کر اپنی یاد گار گاڑی تھی

چھوٹا لاٹ صاحب

لفٹننٹ گورنر.

اردو، انگلش اور ہندی میں لاٹ صاحِب کے معانیدیکھیے

لاٹ صاحِب

laaT-saahibलॉट-साहिब

وزن : 2122

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

لاٹ صاحِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لفٹنٹ گورنر ، یا گورنر جنرل ، وائسرائے.
  • (طنزاً) بڑے عہدیدار یا صاحب اقتدار کے لیے بولتے ہیں.
  • گورنر ، میر عدالت ، عالیہ ، چیف جسٹس.

Urdu meaning of laaT-saahib

  • Roman
  • Urdu

  • lafaTnaT gavarnar, ya gavarnar janral, vaayasraa.e
  • (tanzan) ba.De ohadedaar ya saahib iqatidaar ke li.e bolte hai.n
  • gavarnar, miir adaalat-e-aaliya, chiif jasTis

English meaning of laaT-saahib

Noun, Masculine

  • governor general or viceroy, swaggerer

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاٹ صاحِب

لفٹنٹ گورنر ، یا گورنر جنرل ، وائسرائے.

لاٹ صاحِب ہے

(طنزاً) بہت بڑا آدمی ہے .

لاٹ صاحِب کا دَفْتَر

وہ دفتر جہاں لاٹ صاحب کے سیکریٹری کام کریں، سیکریٹریٹ

لاٹ صاحِب کے تَن کی مَحافِظ

وہ فوج لاٹ صاحب کی حفاظت کرے، باڈی گارڈ

لاٹ صاحِب کے دَفْتر کا دارُ الاِنْشا

رک : لاٹ صاحب کا دفتر ، سیکریٹریٹ .

لاٹ صاحِبی

(طنزاً) حکومت، شان و شوکت، رعونت نیز افسری، گورنری

قَطْب صاحَب کی لاٹ

لوہے کی لاٹھ جو مہرولی (پرانی دہلی) میں قطب مینار کے پاس گڑی ہوئی ہے، یہ کسی راجہ نے بنوا کر اپنی یاد گار گاڑی تھی

چھوٹا لاٹ صاحب

لفٹننٹ گورنر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاٹ صاحِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاٹ صاحِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone