تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسِخ" کے متعقلہ نتائج

راسِخ

مضبوطی کے ساتھ جما ہوا یا گڑا ہوا، استحکام کے ساتھ جگہ پکڑنے والا

راسِخ فِی الْعِلْم

راسخِ علم، جو علمی لیاقت میں ممتاز ہو، جسے علمی میدان میں کافی رسوخ اور دسترس حاصل ہو

راسِخ فِی الْعَقِیدَہ

رک : راسخ العقیدہ .

راسِخِین

راسخ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

راسِخُ الْاِرادَہ

ارادے کا پکّا ، وہ جس کا ارادہ مضبوط ہو.

راسِخُ الْعَزْم

اِرادے کا پکّا ، عزم پر قائم رہنے والا .

راسِخِ عِلْم

وہ جس کے علم میں پختگی ہو ، عالم ، ماہر علم .

راسِخُ الْوَعْدَہ

وعدے کا پکّا ، وعدہ ایفا کرنے والا ، وعدہ پورا کرنے والا.

راسِخُ الْعَقِیدَہ

پُختہ عقیدے والا، اپنے عقیدے پر قائم رہنے والا

راسِخُ الْعَزْمی

ارادے پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت .

راسِخُ الْعَقِیدَگی

عقیدے پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت .

راسِخُ الْاِعْتِقاد

اپنے عقیدے پر قائم رہنے والا، وہ جس کا عقیدہ مضبوط ہو، جس کا ایمان پُختہ ہو

راسِخِین فِی الْعِلْم

راسخ فی العلم (رک) کی جمع ؛ عُلماء .

راسِخُ الْاِعْتِقادی

عقیدے پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت .

راسِخُون فِی الْعِلْم

راسخ فی العلم (رک) کی جمع ؛ علماء .

راسِخُ الاِقْرار

اقرار کا پکَا ، وفادار ، صادق ، سچّا ، اپنا عہد پورا کرنے والا .

راسِخُ الْاِقْراری

راسخ الاقرار (رک) کا فعل یا عمل ؛ اپنے عہد پر قائم رہنا .

عَزْمِ راسِخ

اٹل ارادہ، مضبوط اور پُکا ارادہ

سَنگِ راسِخ

اس کَِا صحیح نام روسوختہ یا راسخت یا روسختج ، النحاس المحرق بھی نام لیے جاتے ہیں ، یہ اصلاً جلے ہوئے تانبے کا سفوف ہے جو ادویات میں مُستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں راسِخ کے معانیدیکھیے

راسِخ

raasiKHरासिख़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَسَخَ

  • Roman
  • Urdu

راسِخ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • مضبوطی کے ساتھ جما ہوا یا گڑا ہوا، استحکام کے ساتھ جگہ پکڑنے والا
  • (مجازاً) مستحکم، پکّا، اُستوار، پائدار
  • سچّا، صادق، خالص، کھرا
  • مقررّہ، معیّن
  • عالم، فاضل

شعر

Urdu meaning of raasiKH

  • Roman
  • Urdu

  • mazbuutii ke saath jamaa hu.a ya ga.Dhaa hu.a, istihkaam ke saath jagah paka.Dne vaala
  • (majaazan) mustahkam, pakka, usatvaar, paa.edaar
  • sachchaa, saadiq, Khaalis, khara
  • muqarrara, ma.iiXaan
  • aalim, faazil

English meaning of raasiKH

Adjective, Feminine

  • firm, steady, steadfast, stable, durable, constant, fixed, fast, settled, established, rooted
  • sincere
  • learned, well versed (in)

रासिख़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • अटल, स्थिर, सुदृढ़, पक्का। मजबूत, दृढ़, मज़बूत विश्वास वाला, कट्टर, तीसरी बार पकाई हुई शराब जो सबसे निकृष्ट समझी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راسِخ

مضبوطی کے ساتھ جما ہوا یا گڑا ہوا، استحکام کے ساتھ جگہ پکڑنے والا

راسِخ فِی الْعِلْم

راسخِ علم، جو علمی لیاقت میں ممتاز ہو، جسے علمی میدان میں کافی رسوخ اور دسترس حاصل ہو

راسِخ فِی الْعَقِیدَہ

رک : راسخ العقیدہ .

راسِخِین

راسخ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

راسِخُ الْاِرادَہ

ارادے کا پکّا ، وہ جس کا ارادہ مضبوط ہو.

راسِخُ الْعَزْم

اِرادے کا پکّا ، عزم پر قائم رہنے والا .

راسِخِ عِلْم

وہ جس کے علم میں پختگی ہو ، عالم ، ماہر علم .

راسِخُ الْوَعْدَہ

وعدے کا پکّا ، وعدہ ایفا کرنے والا ، وعدہ پورا کرنے والا.

راسِخُ الْعَقِیدَہ

پُختہ عقیدے والا، اپنے عقیدے پر قائم رہنے والا

راسِخُ الْعَزْمی

ارادے پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت .

راسِخُ الْعَقِیدَگی

عقیدے پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت .

راسِخُ الْاِعْتِقاد

اپنے عقیدے پر قائم رہنے والا، وہ جس کا عقیدہ مضبوط ہو، جس کا ایمان پُختہ ہو

راسِخِین فِی الْعِلْم

راسخ فی العلم (رک) کی جمع ؛ عُلماء .

راسِخُ الْاِعْتِقادی

عقیدے پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت .

راسِخُون فِی الْعِلْم

راسخ فی العلم (رک) کی جمع ؛ علماء .

راسِخُ الاِقْرار

اقرار کا پکَا ، وفادار ، صادق ، سچّا ، اپنا عہد پورا کرنے والا .

راسِخُ الْاِقْراری

راسخ الاقرار (رک) کا فعل یا عمل ؛ اپنے عہد پر قائم رہنا .

عَزْمِ راسِخ

اٹل ارادہ، مضبوط اور پُکا ارادہ

سَنگِ راسِخ

اس کَِا صحیح نام روسوختہ یا راسخت یا روسختج ، النحاس المحرق بھی نام لیے جاتے ہیں ، یہ اصلاً جلے ہوئے تانبے کا سفوف ہے جو ادویات میں مُستعمل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسِخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسِخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone