تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رونا گانا" کے متعقلہ نتائج

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رونا گانا کے معانیدیکھیے

رونا گانا

ronaa gaanaaरोना गाना

اصل: ہندی

محاورہ

رونا گانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گِڑگِڑانا، مِنّت سماجت کرنا، رو رو کر معافی مان٘گنا

English meaning of ronaa gaanaa

Compound Verb

  • beseech, implore, entreat

रोना गाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गिड़गिड़ाना, मिन्नत-समाजत करना, रो-रो कर क्षमा माँगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رونا گانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رونا گانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone