تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"roe" کے متعقلہ نتائج

roe

مچھلی کے انڈے

روئے

رونا (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

دو

چند، تھوڑے (قلت افراد ظاہر کرنے کے لیے)

دے

" دینا " سے امر اصل فعل کے شروع میں تکمیل کے لیے مستعمل ہے، جیسے دے پٹکنا، دے مارنا

دِی

گُزرا ہوا روز ، آج سے پچھلا دن.

داء

بیماری، دُکھ، مرکبات میں جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل، مثلاً داء الاسد، داء البولینا وغیرہ

دو

دَے

خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.

دُ

دو (رک) کا مُخفّف بطو سابقہ مُستعمل ، جیسے : دُگنا ، دُہرا وغیرہ میں ۔

دا

درانتی، ہنسیا، ہنسوا، فصل یا گھاس پھوس کاٹنے کا اوزار

do

کرنا

die

دائی

(مجازاً) رازداں ، واقف کار

roe-stone

حجرالجص ، چونے کا پتھر۔.

doe

ہِرْنی

doa

dead on arrival ہسپتال میں آنے سے پہلے فوت۔.

roentgen rays

تواریخ: ایکس ر یز ۔.

roentgenology

علم اشعاع -.

roentgenography

لاشعاعی فوٹو گرافی یا تصویر کشی ۔.

roebuck

نر ہرن یا چکارا۔.

roentgen

رواں انگیز اشعا ع کی پیمائش کی ایک اکا ئی جومعینہ شرائط میں ایک مکعب سم ہوا میں مثبت یا منفی بار کی ایک برق سکونی اکائی کی مقدار پیدا کر ے [جرمن طبیعیات داں رنٹین کے نام پر، م: ۱۹۲۳ء ، ایکس ریز کا دریافت کنندہ].

رو

چہرہ، مُن٘ھ

را

بطور لاحقۂ تصغیر ، مرکبات میں مستعمل .

رِی

علامت اسمی : جیسے بِکتا سے بکری.

رائی

سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے برا ایک (تلہن کا) بیج، جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل،

دُئی

دو، دونوں، دو ہونے کی حالت یا کیفیت، اپنے آپ کو خدا مختلف سمجھنے کی حالت یا کیفیت، دوغلاپن

رِعی

گھاس، گیاہ

رَوع

ہراس ، ڈر ؛ حیرانی.

رِیع

شرح ، شرح محصول ، مقررہ شرح جس کے حِساب سے کسی گان٘و وغیرہ کے زمینوں پر محصول لِیا جائے نِرخ ، نِرخ عام.

عَدُو

حريف، خصم ، دشمن، بدخواه

duo

جوڑَہ

due

واجِب

روئے دینا

رو کر اظہارِ غم یا خُوشی کرنا .

روئے لَگْنا

(دائی گری) حمل ٹھیرنے کے اِبتدائی زمانہ میں حاملہ کو متلی اور قے ہونا

دُعا

اللہ سے مانگنا، طلب کرنا، التجا، عرض، پکار

روئے بَغَیر ماں بھی دُودْھ نَہِیں دیتی

بغیر مشقّت کوئی مقصد حاصل نہیں ہوتا

روئے رُلائی نَہ آنا

بہت عاجز ہونا ، بہت پچھتانا ، نہایت پشیمان ہونا .

روئے سے دان نَہِیں مِلْتا

بغیر محنت کے کچھ حاصل نہیں ہوتا ، محض طلب کرنے سے کچھ نہیں مِلتا

عَرا

چٹیل میدان، جہاں نہ گھاس اگتی ہو نہ پیڑ

رائے

راجا ، بادشاہ، (مجازاً) حکام و بزرگان ، نیز سابقہ ہندوستان کے راجاؤں اور شاہی خاندان کا لقب

داعی

(کِسی تقریب یا جلسے وغیرہ میں شِرکت کی) دعوت دینے والا بُلانے والا، بانئ محفل

rue

اَفْسوس

عاری

ننگا، عریاں، برہنہ

راعی

۱. چوپایوں خصوصاً بھیڑ بکریوں کو چرانے والا ، گلَہ بان ، گڈریا.

رَعی

نگہبانی، دیکھ بھال، نگرانی

روئی

بنولا نِکالی ہوئی کپاس، بنولے سے پاک کی ہوئی کپاس جسے دُھن بھی لیا گیا ہو، دُھنی ہوئی رُوئی

رَئی

دودھ متھنے کا آلہ، بلونی، متھنی

رِعا

گڈریا، رکھولا، نگہبان.

re

جو کسی بھی فعل کے ساتھ اضافہ کیا جاسکتا ہے، مراد: (الف) مکّرر، باز ، نئے سرے سے، تجدیداً (ب) پچھلی سمت یا کسی سابقہ کیفیت کی طرف رجعت:

roo

بول چال: آسٹر کانگرو (اختصار) ۔.

rai

ایک مخلوط موسیقی جس میں عرب اور الجزائری لوک دُھنوں میں مغربی عوامی (راگ) موسیقی شامل ہے ۔.

ria

جغرافیہ: دریائی دھارے کے راستے میں بننے والی تنگ خلیج۔.

ru

کیمیا: قدرتی عنصر روتھینیم ruthenium کی علامت۔.

da

امریکا District Attorney-.

roue

عیاش

رائِع

اپنے حسن یا شجاعت سے لوگوں کو تعجب کو تعجب میں دالنے والا ، حیران کرنے والا ، حیرت انگیز ، عجیب.

عادی

کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ

دُوئی

غیریّت، شرک، جدائی، دو سمجھنا

دَئی

خدا، قسمت

دوئی

یکتائی یا وحدت کی ضد، دو سمجھنا، شرکت غیرت، شریک ہونا، جوڑا ہونے کی حالت

roe کے لیے اردو الفاظ

roe

rəʊ

roe کے اردو معانی

  • ہِرْنی

roe के उर्दू अर्थ

  • हिरनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (roe)

نام

ای-میل

تبصرہ

roe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone