تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَشْک" کے متعقلہ نتائج

ڈاہ

حسد، کِینہ، جلن، دُشمنی، خلش

داہ

آگ ، آتش زنی ؛ سوزش ، جلنے کا احساس.

داہاں

داہنا ، دایاں (بایاں کی ضد).

داہِیں

داہنی ، دائیں ، داہنا کی تانیث.

داہ جَور

سخت بُخار، جلا دینے والا

داہ سَر

(ہندو) وہ جگہ جہاں مُردے جلائے جائیں ، مسان.

داہ کَرْم

(ہندو) مُردہ جلانے کی رسم : مرُدہ جلانا.

داہ دینا

(ہندو) مردے کو جلانا

داہ کَرَن

(ہندو) مُردہ جلانے کی رسم : مرُدہ جلانا.

داہ کِرِیا

مردے جلانے کی رسم، داہ کرم

ڈاہ کھانا

رشک کرنا، حسد کرنا، جلنا

ڈاہا

پھندا اُس کی گردن میں موٹی رسّی کا ڈاہا ڈالا اور اسے ہنکاتی ہوئی لالی کے پاس پہنچی

ڈاہی

وہ شخص، جو کینہ اور حسد رکھے، رشک کرنے والا

داہ رَکْھنا

دشمنی رکھنا، رشک کرنا، حسد کرنا

داہی

عقلمند، ہوشیار، چالاک

داہُو

رک : داہ (۱) ، داہی.

ڈاہْنا

جلد گرم ہونا، غُصّے یا رشک سے جلنا، پُر کینہ ہونا، دھات کا گرم ہونا یا پگَھلّنا، جلنا، ستانا، دِق کرنا

ڈاہیا

(کاشتکاری) وہ کاشتکار جو جنگل کاٹ کر نو توڑ قطعۂ ارضی پر کاشت اور قبضہ رکھتا ہو

داہنْے

دابنا کی مغیَرہ حالت اورجمع، تراکیب میں مستعمل

داہِیَہ

حادثہ، آفت، مصیبت، زمانہ کی سختی

داہِنَہ

ڈاہُک

مرغ آبی، ایک پرند جو ٹیٹری کی طرح کا ہوتا ہے، پانی کے قریب رہتا ہے، چاتک، پپیہا

داہِیا

وہ کاشت کار جو جنگل کاٹ کر نو توڑ قطعۂ زمین پر کاشت اور قبضہ رکھتا ہو.

داہْنا

سیدھا، بایاں کی ضد

داہِنْی

داہنا (۲) کی تانیث.

ڈاہْلِیا

پُھول کی ایک قِسم ، ڈالیا ، گُلِ کوکب

داہُول

ایک لکڑی، جس کو کھیت کے بیچ میں کھڑا کر دیتے ہیں اورکبھی کبھی اس میں گھاس اور کپڑا بھی لپیٹ دیتے ہیں اور کبھی اس کی شکل آدمی کی سی بناتے ہیں اس لئے کہ جانور، جو اس کو دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں

داہنْے بائیں

رک : دائیں بائیں.

داہْنا ہاتھ

سیدھا ہاتھ ، دست راست ؛ (مجازاً) معتمد علیہ ، قوّتِ بازو.

داہِنْی اَینٹھ

(بَنَوٹ) جب حریف بلَم سے انی مارے تو یہ خالی دے کر اپنی لکڑی کی اَنی سیدھے اُس کے دونوں ہاتھوں کے درمیان ڈال کر بڑھا کر اُس کے داہنی بغل تک پہون٘چا دے اور پھر اُنی کو بڑھاتا ہوا اس کی داہنی طرف آ کر اس کے کان٘دھے پر لاکر اپنی لکڑی مثل عصا کے پکڑ کے اپنی بائیں طرف کو بہ طور اُلٹی شہ باز کے اینٹھ دے.

داہنا دھووے بائیں کو، بایاں دھووے دائیں کو

ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے

داہِنی کَمَر

(بِنوٹ) حریف کی بائیں کوکھ کی چوٹ ، جو اپنی داہنی طرف سے برابر کمر کے ہاتھ کھین٘چ کر داہنے پیر پر ماری جاتی ہے.

داہْنا قَدَم لینا

تعظیم کرنا، (طنزاً) چالاکی اور شرارت کا قائل ہونا

داہِنْی آنکھ پَھڑَکْنا

داہنی آنکھ کی رگوں کا حرکت کرنا جو مرد کے لیے اچھا اور عورت کے لیے برا شگون خیال کیا جاتا ہے

داہنْے ہاتھ کو

داہنے ہاتھ کی طرف، دائیں جانب، داہنے ہاتھ کی طرف جاؤ

داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

قسم دلانے کے لیے، یعنی اگر تُم اس بات کو نہ کرو تُم نے جو کچھ اپنے سیدھے ہاتھ سے کھایا یا کھاؤگے وہ حرام میں داخل ہوگا

دُھواں

دُھوں، تراکیب میں مستعمل

دُھوئیں

دُھن٘واں کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

دھاں

توپ یا بندوق کی آواز ؛ بڑی آواز .

دھیں

(مجازاً) کام کی چیز ، عطیہ ، نعمت.

دُھوں

(کاشت کاری) چیڑ کے درخت کا گندا (بیروزہ) ، ایک رال دار مادہ .

دَھوں

(حرفِ ندا) آیا ، خواہ .

ڑھ

صوتی اعتبار سے اُردو کا پچیسواں حرف ہے ، فارسی اور عربی میں یہ حرف نہیں ہے، اس کا تلفّظ ’’ڑھے‘‘ ہے، کسی لفظ کے شروع میں یہ حرف نہیں آتا، تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ڑ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. جیسے گڑھ اور بوڑھا وغیرہ

دھاؤں

رک : دھان٘و/ دھان٘وں .

ڈھائیں

ڈَھ

ڈَہنا کا مادَہ ، فعلِ مُرکّب کے طور پر مُستعمل (شعرا نے اسے بہہ ، رہ وغیرہ کے ساتھ قافیے میں بان٘دھا ہے)

دہاں

من٘ھ، دہن کی جمع

ڈوہ

گہرا پانی ، گہرا گڑھا ، چشمہ.

دَھائیں

بندوق یا توپ کی آواز

دہ

دُح

درخت پیڑ ، پودا

دیہ

(ہندو) جسم، بدن، کالبد، (مجازاً) دل

دیہہ

دانہا

داہنا ، دایاں.

دَھئِیں

رک : دہی .

دِہ

لفظ کا دوسرا جُز لاحقۂ فاعلیت کے طور پر بمعنی 'دینے والا'

ڑ

صوتی اعتبار سے اُردو کا چوبیسواں حرف جسے راے ہندی اور راے ثقیلہ بھی کہتے ہیں، اس کا تلفّظ ’’ڑے‘‘ ہے، یہ حرف عربی اور فارسی میں نہیں ہے، اُردو میں بھی یہ کسی لفظ کے شروع میں شاذ ہی آتا ہے. حسابِ جمل میں اسے ’’ر‘‘ کی ایک شکل تصوّر کرکے اس کے اعداد بھی دو سو مقرر کیے گئے ہیں. ڑے کی آواز جنوبی ہند کی قدیم ترین آوازوں میں ہے اور دراوڑی النسل ہے۔

سَوتِیا ڈاہ

وہ جلاپا جو سوتاپے یا رقابت کی وجہ سے ہو

دُھوپ

سورج کی روشنی جو زمین یا کسی محسوس مادّی چیز پر پڑ کر اس کو روشن اور گرم بنا دیتی ہے

ڈُھونڈَیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْک کے معانیدیکھیے

رَشْک

rashkरश्क

اصل: فارسی

وزن : 21

رَشْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)، کسی کی دولت پر اس کے زوال کے بغیر کی جانے والی خواہش، یہ آرزو کہ جو دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی مل جائے

    مثال - نظام الدین اولیا کو سعدی پر بے انتہا رشک تھا اس لیے ان کی پیروی کرنے کے لیے خسرو اور سجزی کو مشورہ دیا تھا

  • ہم پیشگی یا ہمسری وغیرہ کی چونپ، رقابت، ہم پیشہ ہونے کا حسد
  • جلن، ڈاہ، جلاپا، حسد

صفت

  • جس کے وصف پر حریف کو رشک ہو، جس کے کمال کے مقابل کوئی باکمال شرمندہ ہو کر رہ جائے

    مثال - تمام عمارات رشک نگارخانہ چیں بنی ہوئی تھیں (١٩٢٠ء، رہنمائے قلعہ دہلی، ٢)

  • (مجازاً) (حریف سے) بہتر و برتر، قابل رشک، رشک انگیز

    مثال - ختائی سب اس بلدہ آباد رشک ارم ذات العماد کے باب میں کہتے ہیں (۱۸۴۸، تاریخ ممالک چین (ترجمہ)، ۱: ۲۶)

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of rashk

Noun, Masculine

  • the process of copying something achieved by someone else and trying to do it as well as they have, effort to match or surpass a person or achievement, typically by imitation, jealous, emulation

    Example - Nizamuddin Auliya ko Saadi par be-intiha rashk tha isliye unki pairvi karne ke liye Khusrau aur Sajzi ko mashvara diya tha

  • grudge
  • envy, malice, spite
  • enmity

Adjective

रश्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईर्ष्याजन्य यह विचार कि जैसा वह है वैसा मुझे भी होना चाहिए अथवा मैं किसी प्रकार उसके स्थान पर हो जाता, दूसरे की चीज़ देख कर दुखी होना, किसी को हानि पहुँचाये बिना उस जैसा बनने की भावना, ईर्ष्या

    उदाहरण - निज़ामुद्दीन औलिया को सादी पर बे-इंतिहा रश्क था इस्लिए उनकी पैरवी करने के लिए ख़ुसरौ और सज्ज़ी को मशवरा दिया था

  • दूसरे की चीज़ देख कर दुखी होना, जलन, डाह, कुढ़न, जलापा
  • जिसके गुणों को देख प्रतिद्वंदी को ईर्ष्या हो, जिसके कुशलता के आगे कोई कुशल लज्जित हो कर रह जाए दुश्मनी, अदावत

विशेषण

  • जिसके गुणों पर प्रतिद्वंदी को ईर्ष्या हो, जिसकी श्रेष्ठता और कमाल के आगे को श्रेष्ठ और गुणी व्यक्ति लज्जित हो जाए, लज्जित, शर्मिंदा
  • (लाक्षणिक) (प्रतिद्वंदी से) अच्छा और बेहतर, ईर्ष्या के योग्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَشْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَشْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone