تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْجَشْک" کے متعقلہ نتائج

کُنْجَشْک

ایک چھوٹا پرند، چڑیا، جو ویرانے کے بجائے گھروں میں گھونسلے بناتی اور رہتی ہے، گرگرَیّا، عصفور

کُنْجَشْک چِڑْک

ایک قسم کی چڑیا جس کا قد چنڈور کے برابر ار رنگ خاکی ہوتا ہے اور یہ غول کے ساتھ رہتی ہے.

کُنْجَشْک ساوی

چڑیا کی ایک قسم جس کا رنگ گہرا زرد، قد سہڑی کے برابر اور مادہ خاکی مائل ہوتی ہے، جنگلوں اور باغوں میں درختوں پر بیٹھتی ہے.

کُنْجَشْک تاتا

کنجشکِ دیسی سے ذرا بڑی اور خاکی رنگ چڑیا .

کُنْجَشْکِ مَہاسْتی

ایک قسم کی رنگین پروں والی چڑیا جس کا قد سہڑی کے برابر ہوتا ہے اور درختوں پر رہتی ہے.

کُنْجَشْکِ جِسْتی

خاکی رنگ کی ایک چڑیا جو قد میں کنجشکِ خانگی کے برابر ہوتی ہے درخت کے بجائے زمین پر رہتی ہے.

کُنْجَشْکِ رُدّی

کنجشکِ دیسی سے مشابہ ایک چڑیا جس کے نر کی پیشانی زرد ہوتی ہے.

کُنْجَشْکِ خانْگی

گھریلو چڑیا، گھروں میں گھونسلا بنانے والی چڑیا.

کُنْجَشْکِ وَطَنی

رک : کنجشکِ دیسی.

کُنْجَشْکِ دیسی

چڑیا کی ایک قسم جو باغوں اور جنگلوں میں رہتی ہے صورت شکل قد و قامت، رنگ روپ اور سارے حالات میں کنجشکِ خانگی کی مانند ہے

کُنْجَشْکِ سورُنگا

چڑیا کی ایک قسم جو تلیر کے برابر اور خاکی رنگ کی ہوتی ہے، درختوں کے بجائے میدانوں میں جھنڈ کی صورت میں رہتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْجَشْک کے معانیدیکھیے

کُنْجَشْک

kunjashkकुंजश्क

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

کُنْجَشْک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک چھوٹا پرند، چڑیا، جو ویرانے کے بجائے گھروں میں گھونسلے بناتی اور رہتی ہے، گرگرَیّا، عصفور

Urdu meaning of kunjashk

  • Roman
  • Urdu

  • ek chhoTaa parind, chi.Diyaa, jo viiraane ke bajaay gharo.n me.n ghonsle banaatii aur rahtii hai, gargar yah, usfuur

English meaning of kunjashk

Noun, Feminine

कुंजश्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह छोटी चिड़िया जो घरों में रहती है, गौरैया, चटक

کُنْجَشْک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْجَشْک

ایک چھوٹا پرند، چڑیا، جو ویرانے کے بجائے گھروں میں گھونسلے بناتی اور رہتی ہے، گرگرَیّا، عصفور

کُنْجَشْک چِڑْک

ایک قسم کی چڑیا جس کا قد چنڈور کے برابر ار رنگ خاکی ہوتا ہے اور یہ غول کے ساتھ رہتی ہے.

کُنْجَشْک ساوی

چڑیا کی ایک قسم جس کا رنگ گہرا زرد، قد سہڑی کے برابر اور مادہ خاکی مائل ہوتی ہے، جنگلوں اور باغوں میں درختوں پر بیٹھتی ہے.

کُنْجَشْک تاتا

کنجشکِ دیسی سے ذرا بڑی اور خاکی رنگ چڑیا .

کُنْجَشْکِ مَہاسْتی

ایک قسم کی رنگین پروں والی چڑیا جس کا قد سہڑی کے برابر ہوتا ہے اور درختوں پر رہتی ہے.

کُنْجَشْکِ جِسْتی

خاکی رنگ کی ایک چڑیا جو قد میں کنجشکِ خانگی کے برابر ہوتی ہے درخت کے بجائے زمین پر رہتی ہے.

کُنْجَشْکِ رُدّی

کنجشکِ دیسی سے مشابہ ایک چڑیا جس کے نر کی پیشانی زرد ہوتی ہے.

کُنْجَشْکِ خانْگی

گھریلو چڑیا، گھروں میں گھونسلا بنانے والی چڑیا.

کُنْجَشْکِ وَطَنی

رک : کنجشکِ دیسی.

کُنْجَشْکِ دیسی

چڑیا کی ایک قسم جو باغوں اور جنگلوں میں رہتی ہے صورت شکل قد و قامت، رنگ روپ اور سارے حالات میں کنجشکِ خانگی کی مانند ہے

کُنْجَشْکِ سورُنگا

چڑیا کی ایک قسم جو تلیر کے برابر اور خاکی رنگ کی ہوتی ہے، درختوں کے بجائے میدانوں میں جھنڈ کی صورت میں رہتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْجَشْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْجَشْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone