تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے" کے متعقلہ نتائج

داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

قسم دلانے کے لیے، یعنی اگر تُم اس بات کو نہ کرو تُم نے جو کچھ اپنے سیدھے ہاتھ سے کھایا یا کھاؤگے وہ حرام میں داخل ہوگا

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

کسی کام سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ، قسم دلانے کے موقع پر مستعمل.

دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے کے معانیدیکھیے

داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

daahne haath kaa khaayaa haraam haiदाहने हाथ का खाया हराम है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے کے اردو معانی

  • قسم دلانے کے لیے، یعنی اگر تُم اس بات کو نہ کرو تُم نے جو کچھ اپنے سیدھے ہاتھ سے کھایا یا کھاؤگے وہ حرام میں داخل ہوگا

Urdu meaning of daahne haath kaa khaayaa haraam hai

  • Roman
  • Urdu

  • kusum dilaane ke li.e, yaanii agar tum is baat ko na karo tum ne jo kuchh apne siidhe haath se khaaya ya khaa.oge vo haraam me.n daaKhil hogaa

दाहने हाथ का खाया हराम है के हिंदी अर्थ

  • कुसुम दिलाने के लिए यानी अगर तुम इस बात को ना करो तुम ने जो कुछ अपने सीधे हाथ से खाया या खाओ के वो हराम में दाख़िल होगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

قسم دلانے کے لیے، یعنی اگر تُم اس بات کو نہ کرو تُم نے جو کچھ اپنے سیدھے ہاتھ سے کھایا یا کھاؤگے وہ حرام میں داخل ہوگا

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

کسی کام سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ، قسم دلانے کے موقع پر مستعمل.

دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone