تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَشْکِ یُوسُف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْکِ یُوسُف کے معانیدیکھیے
رَشْکِ یُوسُف کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مؤنث
- جس کی خوبصورتی پر یوسف علیہ السلام رشک کریں، بے حد حیسن، بہت ہی خوبصورت
شعر
رشک یوسف ہے آہ وقت عزیز
عمر اک بار کاروانی ہے
سیر کے واسطے نکلا جو وہ رشک یوسف
بند رستے ہوئے ٹھٹ لگ گئے بازاروں میں
رشک یوسف خط ہے یوں تیرے زنخداں کے قریں
کارواں جس طرح اترا ہو چہ کنعاں کے پاس
English meaning of rashk-e-yuusuf
Persian, Arabic - Adjective, Feminine
- beautiful enough to beat all beauty even Joseph too
रश्क-ए-यूसुफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, स्त्रीलिंग
- यूसुफ़ की सी सुंदरता को लज्जित करने वाला सुंदर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَشْکِ یُوسُف)
رَشْکِ یُوسُف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔