تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹ کھانے کو دوڑنا" کے متعقلہ نتائج

کاٹ کھانے کو دوڑنا

ویران اور اُجاڑ معلوم ہونا، (مجازاً) تکلیف دینا

گَھر کاٹ کھانے کو دَوڑْتا ہے

ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.

کھانے کو دَوڑْنا

۔(کنایۃً) بد مزاجی سے پیش آناؤ ؎

پھاڑ کھانے کو دَوڑْنا

رک : پھاڑ کھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ کھانے کو دوڑنا کے معانیدیکھیے

کاٹ کھانے کو دوڑنا

kaaT khaane ko dau.Dnaaकाट खाने को दौड़ना

محاورہ

مادہ: کاٹ

کاٹ کھانے کو دوڑنا کے اردو معانی

  • ویران اور اُجاڑ معلوم ہونا، (مجازاً) تکلیف دینا
  • غصے سے بولنا، تُند مزاجی سے پیش آنا، بد مزاجی دکھانا

English meaning of kaaT khaane ko dau.Dnaa

  • respond or react with violent anger

काट खाने को दौड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۱. वीरान और उजाड़ मालूम होना , (मजाज़न) तकलीफ़ देना.
  • ۲. ग़ुस्से से बोलना, तुनद मिज़ाजी से पेश आना, बदमिज़ाजी दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹ کھانے کو دوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹ کھانے کو دوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words