تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹ کاٹ کَر" کے متعقلہ نتائج

کاٹ کاٹ کَر

بُری طرح کاٹ کر .

رَسْتَہ کاٹ کَر چَلْنا

چلتے چلتے بیچ میں راستہ بدل دینا ، (کسی بات سے بچنے کے لیے) کترا کو دُوسرے راستے پر چلنا.

رَسْتَہ کاٹ کَر جانا

ہاتھ کاٹ کَر دینا

خود اپنے خلاف کوئی کام کرنا ، اپنے کیے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ ثبوت لکھ کر دینا۔

ناک چوٹی کاٹ کَر ہاتھ دینا

نہایت رُسوا کرنا، بہت بے عزت کرنا، سخت سزا دینا

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

موڑ کاٹ کَر

گھما پھرا کر ، دوسری دفعہ میں ۔

کاٹ کُوٹ کَر

. کاٹ چھان٘ٹ کر کے ، ترمیم کرکے ۔

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی پَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا

جس پر بھروسا تھا اس سے تو کام نہ نِکلا بلکہ ایک ادنیٰ وسیلے سے نِکل آیا ؛ جس سے اُمید نہ تھی اُس سے مطلب برآری ہوئی

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی مَگَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا

سَر کاٹ کَر بھیجنا

سر کو بدن سے علیحدہ کرکے بھیجنا، اگلے زمانے میں بادشاہوں کے دشمنوں کا سر علیحدہ کرکے ان کے پاس بھیج دیا کرتے تھے

ناک کاٹ کَر پھینکنا

بےعزت کرنا، ذلیل کرنا، رُسوا کرنا، بدنام کرنا

زَبان کاٹ کَر دینا

اِقرار کرنا ، وعدہ کرنا ، عہد کرنا.

کاٹ کَر اُلَٹ جانا

ناگن جب کاٹ کر اُلٹ جاتی ہے تو اس کے مُن٘ھ کا زہریلا چھالا پھوٹ جاتا ہے اور زہر فوراً اثر کرتا ہے ۔

کَنّی کاٹ کَر گُزَرنا

کترا کر نکل جانا ، کنّی کاٹ جانا.

کولُھو کاٹ کَر موگْری بَنانا

۔(کنایۃً) قیمتی اور بڑی چیز کو کاٹ کر بے قیمت اور چھوٹی چیز بنانا۔ بے وقوفی کا کام کرنا

جَڑ کاٹ کَر پھینک دینا

اُجاڑنا ، نیست و نابود کردینا، استیصال کردینا.

کَنّی کاٹ کَر نِکَل جانا

رک : کنّی کاٹ کر گزر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ کاٹ کَر کے معانیدیکھیے

کاٹ کاٹ کَر

kaaT kaaT karकाट काट कर

  • Roman
  • Urdu

کاٹ کاٹ کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بُری طرح کاٹ کر .

Urdu meaning of kaaT kaaT kar

  • Roman
  • Urdu

  • burii tarah kaaT kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاٹ کاٹ کَر

بُری طرح کاٹ کر .

رَسْتَہ کاٹ کَر چَلْنا

چلتے چلتے بیچ میں راستہ بدل دینا ، (کسی بات سے بچنے کے لیے) کترا کو دُوسرے راستے پر چلنا.

رَسْتَہ کاٹ کَر جانا

چلتے چلتے بیچ میں راستہ بدل دینا ، (کسی بات سے بچنے کے لیے) کترا کو دُوسرے راستے پر چلنا.

ہاتھ کاٹ کَر دینا

خود اپنے خلاف کوئی کام کرنا ، اپنے کیے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ ثبوت لکھ کر دینا۔

ناک چوٹی کاٹ کَر ہاتھ دینا

نہایت رُسوا کرنا، بہت بے عزت کرنا، سخت سزا دینا

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

موڑ کاٹ کَر

گھما پھرا کر ، دوسری دفعہ میں ۔

کاٹ کُوٹ کَر

. کاٹ چھان٘ٹ کر کے ، ترمیم کرکے ۔

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی پَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا

جس پر بھروسا تھا اس سے تو کام نہ نِکلا بلکہ ایک ادنیٰ وسیلے سے نِکل آیا ؛ جس سے اُمید نہ تھی اُس سے مطلب برآری ہوئی

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی مَگَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا

جس پر بھروسا تھا اس سے تو کام نہ نِکلا بلکہ ایک ادنیٰ وسیلے سے نِکل آیا ؛ جس سے اُمید نہ تھی اُس سے مطلب برآری ہوئی

سَر کاٹ کَر بھیجنا

سر کو بدن سے علیحدہ کرکے بھیجنا، اگلے زمانے میں بادشاہوں کے دشمنوں کا سر علیحدہ کرکے ان کے پاس بھیج دیا کرتے تھے

ناک کاٹ کَر پھینکنا

بےعزت کرنا، ذلیل کرنا، رُسوا کرنا، بدنام کرنا

زَبان کاٹ کَر دینا

اِقرار کرنا ، وعدہ کرنا ، عہد کرنا.

کاٹ کَر اُلَٹ جانا

ناگن جب کاٹ کر اُلٹ جاتی ہے تو اس کے مُن٘ھ کا زہریلا چھالا پھوٹ جاتا ہے اور زہر فوراً اثر کرتا ہے ۔

کَنّی کاٹ کَر گُزَرنا

کترا کر نکل جانا ، کنّی کاٹ جانا.

کولُھو کاٹ کَر موگْری بَنانا

۔(کنایۃً) قیمتی اور بڑی چیز کو کاٹ کر بے قیمت اور چھوٹی چیز بنانا۔ بے وقوفی کا کام کرنا

جَڑ کاٹ کَر پھینک دینا

اُجاڑنا ، نیست و نابود کردینا، استیصال کردینا.

کَنّی کاٹ کَر نِکَل جانا

رک : کنّی کاٹ کر گزر جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹ کاٹ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹ کاٹ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone