تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹھا" کے متعقلہ نتائج

کاٹھا

کُشتی، حریف کو گراکر اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنے اور پھر پلٹا کھا کر اس کو چت کرنے کا دانو

کاٹھا گانٹْھنا

رک : کاٹھا کرنا.

کاٹھا کَرنا

(کُشتی) کاٹھا کا دان٘و لگانا ، کاٹھا کا پیچ ڈالنا ، حریف کو گرا کے اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنا پھر پلٹا کھا کر چت کرنا .

کاٹھا کَرَنْڈی

سان٘پ کی ایک قسم ، ایک لنبا سانُب .

کاٹھان

دان٘و پیچ والا ، دان٘و دے جانے والا ، چالاک ، مک٘ار ، جُل دے جانے ولا ؛ (مجازاً) بے اعتبار ، ناقابلِ اعتبار .

کاٹھ ہونا

stunned, be astonished, become stock-still (due to fear)

کاٹھ ہو جانا

بالکل بے حس و حرکت ہو جانا، گُم سُم ہو جانا، پتھر بن جانا، ہکّا بکّا رہ جانا، ششدر رہ جانا، اکڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹھا کے معانیدیکھیے

کاٹھا

kaaThaaकाठा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

کاٹھا کے اردو معانی

صفت

  • سخت اور گھٹیا
  • کُشتی، حریف کو گراکر اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنے اور پھر پلٹا کھا کر اس کو چت کرنے کا دانو
  • مٹی کا پرانا اور بے کار برتن

Urdu meaning of kaaThaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKht aur ghaTiyaa
  • kshati, hariif ko giraakar is ke haath ko raano.n ke andar dabaa kar baiThne aur phir palTaa kha kar us ko chitt karne ka daanv
  • miTTii ka puraanaa aur be kaar bartan

काठा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कुश्ती, प्रतिद्वंद्वी को गिराकर इस के हाथ को जांघों के अंदर दबा कर बैठने और फिर पलटा खा कर उस को चित्त करने का दांव
  • मिट्टी का पुरानाऔर बेकार बर्तन
  • फल जिसका जारो छिलका बहुत कड़ा और मोटा हो, अथवा जिसका गूदा काठ के समान कड़ा हो, जैसे-काठा बादाम, काठा केला
  • लकड़ी या काठ से निर्मित
  • सख़्त और घटिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاٹھا

کُشتی، حریف کو گراکر اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنے اور پھر پلٹا کھا کر اس کو چت کرنے کا دانو

کاٹھا گانٹْھنا

رک : کاٹھا کرنا.

کاٹھا کَرنا

(کُشتی) کاٹھا کا دان٘و لگانا ، کاٹھا کا پیچ ڈالنا ، حریف کو گرا کے اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنا پھر پلٹا کھا کر چت کرنا .

کاٹھا کَرَنْڈی

سان٘پ کی ایک قسم ، ایک لنبا سانُب .

کاٹھان

دان٘و پیچ والا ، دان٘و دے جانے والا ، چالاک ، مک٘ار ، جُل دے جانے ولا ؛ (مجازاً) بے اعتبار ، ناقابلِ اعتبار .

کاٹھ ہونا

stunned, be astonished, become stock-still (due to fear)

کاٹھ ہو جانا

بالکل بے حس و حرکت ہو جانا، گُم سُم ہو جانا، پتھر بن جانا، ہکّا بکّا رہ جانا، ششدر رہ جانا، اکڑ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone