تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْگ" کے متعقلہ نتائج

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہَڑ پَن

پُھوہَڑ پَنا

۔مذکر۔ بے ہنری۔ بے وقوفی۔ بدسلیقگی۔

پُھوہَڑ کی کِھیر

(مجازاً) کوئی کام جو بد سلیقگی سے کیا گیا ہو

پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا

پھوہڑ انسان ہمیشہ کام خراب کرتا ہے۔

پُھوہَڑ سِینے بَیٹھے تَب سُوئی توڑے

بے ہنر عورت کام میں نقصان کرتی ہے

پُھوہَڑ کَرے سِنگار مانگ اِینٹوں سے پھوڑے

بیوقوف عورت کے پاس بوقت ضرورت کوئی چیز نہیں نکلتی اس لیے اسے غیر موزوں چیزیں استعمال کرنی پڑتی ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے

پھوہڑ گھر سے نکلے تو لوگ گھبراتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ بیوقوفی کی بات کرتی ہے

پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھاؤ

بیوقوف کا مال خوشامدی ہن٘س ہن٘س کر کھاتے ہیں

پُھوہَڑ چَلے تو گَھر ہِلے

رک : پھوہڑ چالے نو گھر ہالے۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

فَہْد

ایک درندہ جو سرعت رفتار کے لیے مشہور ہے، شکار کرکے کھانے والا جانور، چیتا، پلنگ

مُنہ کا پُھوہَڑ

جسے بات کرنے کی تمیز نہ ہو ، بدلگام ، منھ پھٹ ۔

مُنھ کا پھوہَڑ

بد زبان، بد لگام، مُنھ پھَٹْ

زَبان کا پُھوہَڑ

زبان دراز، بد زبان

دِن دِیسے نَہ پُھوہَڑ پِیسے

پھویڑ اور بدسلیقہ عورت اور عورت کی کاہلی کی نسبت کہتے ہیں .

فَہْد کی نِینْد

چیتے کی نیند ، مراد : گہری نیند.

آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون

گندی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پسینہ آئے تو اس کا بدن صاف ہو

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہْڑا

رک : پھوہڑ جس کی یہ تذکیر ہے۔

کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

بَدْلی میں دِن نَہ دِیسے پُھوہَڑ بَیٹھی پِیسے

بیوقوف اور بدسلیقہ موقع محل کا لحاظ نہیں رکھتا اور غفلت کی وجہ سے کام اس وقت شروع کرتا ہے جب وقت نکل جاتا ہے

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

جَیسی پُھوہَڑ آپ چِھنال ، تَیسی لَگاوے کَل بِیوہار

برا شخص دوسروں کو بھی برا بنا دیتا ہے.

فی حَدِّ ذاتِہِ

رک : فی ذاتہ.

خانِقُ الْفَہْد

خاندان خانق الکلب سے ایک گھاس ، لاط Arnica Montana .

خانِقُ الْفَہُود

خاندان خانق الکلب سے ایک گھاس ، لاط Arnica Montana .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْگ کے معانیدیکھیے

رَنْگ

rangरंग

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: ریاضی تاش کنایۃً

رَنْگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لون کے سفوف جو مختلف رنگت کے ہوتے ہیں اور کپڑا وغیرہ رنگنے کے کام آتے ہیں
  • لکڑی لوہے یا دِیوار وغیرہ پر رن٘گ کرنے کا مسالہ یا روغن، پالش
  • چہرے کی وہ کیفیت یا اتار چڑھاؤ جو جذباتی دباؤ سے ظہور پذیر ہوتا ہے
  • سرخی، زردی، سِیاہی یا ان کی ترکیب کے روپ میں ایک قائم بالغیر (عرض) لطیف جاذب نظر کیفیت
  • (مجازاً) رنگین پانی
  • ایک دوسرے پر رنگین پانی ڈالنے کا مقرر دن
  • (کنایتاً) ہولی کا تیوہار

    مثال - آج رنگ ہے برج میں بہت سارے لوگ ہولی کھیلنے جائیں گے

  • روش، طرز، طور، طریقہ، وضع، ڈھب، ادا وغیرہ
  • حالت، حال احوال، عالم، گت وغیرہ
  • کیفیت
  • حسن و دلکشی، رنگینی، بہار، رونق، جوبن، آب و تاب، چمک دمک وغیرہ
  • دھوم دھام، چرچا، سماں، منظر
  • نقشہ، تصویر
  • رقص و نغمہ، ساز و سرود، عیش و نشاط، کھیل تماشا، تفریح مستی وغیرہ کی کیفیت جو وجد یا مذ کورہ باتوں سے پیدا ہو
  • راگ جس کے ساتھ یہ تابع کے طور پر مستعمل ہے، گیت وغیرہ
  • خوشی یا خوشحالی کی کیفیت، لطف، مزہ
  • دستور، قاعدہ، قانون، رسم، ریت، مسلک، مشرب
  • قسم، نوع، بھانت، طرح، وضع، مثل، طرح، وضع
  • لطف انگیز مشغلہ، تفریحی شغل
  • مقبولیت، ساکھ، اثر رسوخ، سرسبزی
  • باطن کا وہ حال جو ظاہر کو دیکھ کر سمجھ میں آئے، آثار، کیفیت، حالت
  • وہ خصوصیات جن سے ایک کا کلام دوسرے سے ممتاز ہو، انداز تحریر، کلام کا انداز یا اسلوب، طرز تحریر، انداز بیان
  • شکل صورت، ہیت، بھیس
  • وصف، شان، خصوصیت یا خصوصیات
  • قومیت، اختلاف ملت کا امتیاز
  • ہمسر، جوڑ
  • (تصوّف) عشق الٰہی یا معرفت باری تعالیٰ کا سرور
  • (تاش) چار مختلف (تیرہ پتّوں کی) بازیوں میں سے ہر بازی کا پتّا (بقیہ بارہ پتّوں کی نسبت سے)
  • (چوسر) دو مختلف (چار چار گوٹ کی) بازیوں میں سے ہر بازی کی گوٹ (بقیہ تین کی نسبت سے)
  • (ریاضی) وزن کا ایک پیمانہ تقریباً سوا سیر
  • مزاج، رجحان، فکر
  • مثل، طرح
  • رنگین یا سبز ہونے والا، اگنے والا
  • صورت میں، شکل میں

شعر

English meaning of rang

Noun, Masculine

रंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोन के चूर्ण जो विभिन्न रंग के होते हैं और कपड़ा आदि रंगने के काम आते हैं, चीज़ों का रंग, वर्ण, रंगने का मसाला, रंग
  • (लाक्षणिक) रंगीन पानी
  • (सांकेतिक) होली का तयोहार, रंगीन पानी एक दूसरे पर डालने का निश्चित दिन

    उदाहरण - आज रंग है ब्रज में बहुत सारे लोग होली खेलने जाएंगे

  • लकड़ी लोहे या दीवार आदि पर रंग करने का मसाला या तेल, पॉलिश आदि
  • गहरा लाल, पीला, सियाही या उनका मिश्रण के रूप में एक सहायक
  • चेहरे का वह भाव या उतार-चढ़ाव जो भावनात्मक तनाव के कारण होते हैं
  • हुस्न और दिलकशी, रंगीनी, बहार, रौनक, जौबन, चमक-दमक आदि
  • धूम-धाम, चर्चा, शोभा, रौनक़
  • होली का अबीर और गुलाल आदि, बदन या चेहरे की रंगत, वर्ण
  • ख्याती, साख आदि
  • वे विशेषताएँ जिनसे एक की रचना या कृति दूसरे से श्रेष्ठ हो, लेखन शैली, वाक्य शैली
  • शक्ल, सूरत, भेस, सूरत में, शक्ल में
  • क़िस्म, भांति, प्रकार
  • हालत, हाल अहवाल, अवस्था, विचित्र स्थिति
  • पद्धति, तर्ज़, तौर, तरीक़ा, ढब, आचार व्यवहार, रंग-ढंग, आदि
  • दस्तूर, क़ायदा, क़ानून, रस्म, रीत
  • पर्दा, नक़ाब, हिजाब
  • नक़्शा, चित्र, तस्वीर
  • हमसर, जीवनसाथी, जोड़ा
  • धूम-धड़ाका, खेल-तमाशा, सैर-सपाटा, ख़ुशी या ख़ुशहाली की स्थिती, मज़ा, आनंद, लुत्फ़, हर्ष, भोग-विलास, ऐश, मस्ती आदि की अवस्था जो झूमने या वर्णित बातों से पैदा हो
  • नाच-गाना, गीत-संगीत
  • राग जिसके साथ यह उसके अधीन के रूप में प्रयुक्त है, गीत इत्यादि
  • रंगीन या सब्ज़ (हर-भरा) होने वाला, उगने वाला
  • (चौसर) दो विभिन्न (चार-चार गोट की) बाज़ी में से हर बाज़ी की गोट (शेष तीन के संबंध से)
  • (ताश) चार विभिन्न (तेरह पत्तों की) बाज़ी में से हर बाज़ी का पत्ता (शेष बारह पत्तों के संबंध से)
  • (गणित) वज़्न का एक पैमाना लगभग सवा-सैर
  • (तसव़्वुफ) ईश्वर-प्रेम का नशा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone