تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھاؤ" کے متعقلہ نتائج

پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھاؤ

بیوقوف کا مال خوشامدی ہن٘س ہن٘س کر کھاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھاؤ کے معانیدیکھیے

پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھاؤ

phuuha.D kaa maal ha.ns ha.ns khaa.oफूहड़ का माल हँस हँस खाओ

نیز - پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھائے, پُھوہَڑ کا مال سراہ سراہ کھائیے, ہَنس ہَنس کھائِیے پُھوہَڑ کا مال, ہَنْس ہَنْس کھائے پُھوہَڑ کا مال, پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھائے, ہَنس ہَنس کھائیں پُھوہَڑ کا مال

ضرب المثل

پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھاؤ کے اردو معانی

  • بیوقوف کا مال خوشامدی ہن٘س ہن٘س کر کھاتے ہیں
  • بیوقوف کا مال خوشامد یا چاپلوسی سے کھایا جاتا ہے یعنی اس کی تعریف کرتے جاؤ اور اس سے چاہے جو چیز جھٹک لو
  • احمق اور بیوقوف کی دولت لوگ خوب اڑاتے ہیں
  • بے وقوف کا مال اسے مسخرہ بنا کر کھانا چاہیے، بیوقوف کا مال آرام سے ہاتھ آتا ہے
  • بے وقوف کا مال کھائیں کچھ شکر گزاری اور احسان ماننے کی ضرورت نہیں

फूहड़ का माल हँस हँस खाओ के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख का माल चापलूस हँस-हँस कर खाते हैं
  • मूर्ख का माल चापलूसी से खाया जाता है अर्थात उसकी प्रशंसा करते जाओ और उससे चाहे जो चीज़ झटक लो
  • अहमक़ अर्थात मूर्ख का धन लोग ख़ूब उड़ाते हैं
  • मूर्ख का माल उसे मस्ख़रा बना कर खाना चाहिये, मूर्ख का माल आराम से हाथ आता है
  • मूर्ख का माल खाएँ कुछ धन्यवाद और एहसान मानने की आवश्यकता नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words