تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَد کے معانیدیکھیے
رَد کے اردو معانی
صفت
- مسترد، باطل، بے حقیقت، موقوف
- واپس کرنے، پھیرنے یا موڑ دینے کا عمل
- ردّی، بیکار، بے مصرف
- سوال یا طلب وغیرہ کو نامنظور کرنے کا عمل، اِنکار
- بے اثر یا بیکار کردینے کا عمل، ابطال، توڑ، تردید
- کسی بات کا ویسا ہی جواب
- قے، اُلٹی، استفراغ
- (وِراثت) عصبات کے نہ ہونے کی صورت میں جو حصہ تقسیم کے بعد بچے وہ بھی ذوی الفروض کو دیے جانے کا اصول یا عمل
- (حیوانات) جانور کے منھ پر چڑھایا جانے والا چھوٹا توبڑا، توبڑی
شعر
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر
میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے
ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے
اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے
ان پر کسی موسم کا اثر کیوں نہیں ہوتا
رد کیوں تری یادوں کی اڑانیں نہیں ہوتیں
English meaning of radd
Adjective
- refund echo, giving back, refuse, rejection, cancellation, resistance
रद्द के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (लिखित सामग्री) जो नापसंद अथवा दूषित होने पर काट या छाँट दी गई हो। जो अनुपयुक्त समझकर निरर्थक या व्यर्थ कर दिया गया हो। स्त्री० [देश॰] कै। वमन।
- अस्वीकार, ठुकराना, निरस्त, ख़ारिज, रद
- बदला हुआ। परिवर्तित।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَد)
رَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔