تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راسْتَہ کے معانیدیکھیے
راسْتَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱ . وہ متعین واسطہ یا ذریعہ جس کو طے کرکے کہیں جائیں ، گزرگاہ ، راہ ، سڑک ، رستہ .
- ۱ . راست ، سیدھا ، دایاں .
- ۲ . طور ، طریقہ ، ڈھنگ .
- ۲ . وہ جو داہنے ہاتھ سے کام کرے ؛ چالاک ؛ چابکدست ؛ صف ؛ قطار ؛ بازار کی جگہ .
- ۳ . رسم ، قاعدہ ، دستور ، رواج .
- ۴ . تاثیر نفوذ ؛ رسائی .
- ۵ . بہانہ ، حیلہ ، حجّت .
شعر
کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چن
پھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر
راستہ سوچتے رہنے سے کدھر بنتا ہے
سر میں سودا ہو تو دیوار میں در بنتا ہے
تم زمانے کی راہ سے آئے
ورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا
English meaning of raasta
Noun, Masculine
- path, way, road, lane, street, manner
रास्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मार्ग, पथ, राह, गुज़रगाह, सड़क तौर, तरीक़ा, ढंग
راسْتَہ کے مترادفات
راسْتَہ کے قافیہ الفاظ
راسْتَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راسْتَہ)
راسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔