تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راحَتِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راحَتِ دِل کے معانیدیکھیے
راحَتِ دِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- دِل خُوش کرنے والا، رُوح کو سکون پہن٘چانے والا، پیارا جیسے ادب میں معشوق کے اور عام طور پر بیوی، اولاد وغیرہ کے لیے
شعر
غم جاناں تو راحت دل ہے
فکر دنیا عذاب ہے یارو
ہاں راحت دل جان نظر ہوں گے مناظر
دیکھا ہی نہیں کچھ بسر اوقات سے آگے
جز تیرے کوئی راحت دل راحت جاں اور
اے راحت دل راحت جاں ہو نہیں سکتا
English meaning of raahat-e-dil
Persian, Arabic - Feminine
- giving comfort to one's soul, joy f life, used for beloved in literature and commonly known for family members
राहत-ए-दिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- प्राणों को सुख, प्राणा-धार, विशेषतः लड़के के लिए और साहित्य में प्रेमिका के लिए आता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راحَتِ دِل)
راحَتِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔