تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُرْبان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْبان کے معانیدیکھیے
قُرْبان کے اردو معانی
صفت، فجائیہ، مذکر
- جو کسی اچھے مقصد کے معنی خیز نتیجہ کے لیے قربان ہو جائے، نثار، فدا
اسم، مذکر
- بل، بلدان، بلی، ذبح، نذر، واری
- (لفظاً) وہ فدیہ جو قرب الٰہی کی غرض سے دیا جائے خواہ جانور ہو یا کوئی اور شے، صدقہ، بھین٘ٹ
شعر
تیرے قربان قمرؔ منہ سر گلزار نہ کھول
صدقے اس چاند سی صورت پہ نہ ہو جائے بہار
ان پہ قربان ہر خوشی کر دی
زندگی نذر زندگی کر دی
ہے محبت اس وطن سے اپنی مٹی سے ہمیں
اس لیے اپنا کریں گے جان و تن قربان ہم
English meaning of qurbaan
क़ुर्बान के हिंदी अर्थ
قُرْبان کے مترادفات
قُرْبان سے متعلق کہاوتیں
قُرْبان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُرْبان)
قُرْبان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔