تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَضا کرنا" کے متعقلہ نتائج

قَضا کرنا

روزے یا نماز کا وقت پر ادا نہ کرنا

روزَہ قَضا کَرْنا

(کسی شرعی عُذر کی وجہ سے) رمضان میں روزہ نہ رکھنا.

قَضا اَدا کَرْنا

مقررّہ وقت پر نہ کی ہوئی عبادت کا کسی وقت بجا لانا ، فرض یا واجب نماز وقت گزرنے کے بعد پڑھنا .

نَماز قَضا کَرنا

فرض نماز وقت ِمقررہ پر نہ پڑھنا، نماز کا وقت گزار دینا یا نماز سرے سے ادا ہی نہ کرنا، نماز چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَضا کرنا کے معانیدیکھیے

قَضا کرنا

qazaa karnaaक़ज़ा करना

محاورہ

مادہ: قَضا

  • Roman
  • Urdu

قَضا کرنا کے اردو معانی

  • روزے یا نماز کا وقت پر ادا نہ کرنا
  • مرنا، انتقال کرنا

Urdu meaning of qazaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • roze ya namaaz ka vaqt par ada na karnaa
  • marnaa, intiqaal karnaa

English meaning of qazaa karnaa

  • omit any one of the five daily prayers or miss a fast in Ramazan
  • to die

क़ज़ा करना के हिंदी अर्थ

  • रोज़े या नमाज़ का वक़्त पर अदा न करना
  • मरना, देहान्त होना, मृत्यु होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَضا کرنا

روزے یا نماز کا وقت پر ادا نہ کرنا

روزَہ قَضا کَرْنا

(کسی شرعی عُذر کی وجہ سے) رمضان میں روزہ نہ رکھنا.

قَضا اَدا کَرْنا

مقررّہ وقت پر نہ کی ہوئی عبادت کا کسی وقت بجا لانا ، فرض یا واجب نماز وقت گزرنے کے بعد پڑھنا .

نَماز قَضا کَرنا

فرض نماز وقت ِمقررہ پر نہ پڑھنا، نماز کا وقت گزار دینا یا نماز سرے سے ادا ہی نہ کرنا، نماز چھوڑ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَضا کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَضا کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone