تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَفا" کے متعقلہ نتائج

قَفا

سر یا گردن كا پچھلا حصّہ، گُدّی

قَفاہِیر

قَفائِینَہ

(علمِ تشریح) باہر كی طرف گُدّی كا ابھار .

قَفار

قَفائی

گُدّی كا ، سر كے پیچھے كی طرف كا .

قَفا گِیر

پیچھے پیچھے آنے والا ؛ (مجازاً) داد خواہ ، فریادی .

قَفا بَنْد

كُشتی كا ایک دان٘و ، جب حریف نیچے ہو تو چاہیے كہ اس كے داہنے طرف بیٹھ كر اپنا بایاں ہاتھ اس كی كمر میں ڈالے اور داہنے ہاتھ سے داہنی سانڈی تھوڑی نكال كر اپنی داہنی ٹان٘گ اس كی گردن میں ڈالے اور بائیں ہاتھ سے اس كی داہنی ران كا جانگیا پكڑ كر چت كر دے .

قَفاے فَلَک

حادثات جو ستاروں كی گردش كی وجہ سے ہوتے ہیں .

رُو بَہ قَفا

چَشْم بَر قَفا جانا

مڑ مڑ کے دیکھتے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَفا کے معانیدیکھیے

قَفا

qafaaक़फ़ा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: بدن

قَفا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سر یا گردن كا پچھلا حصّہ، گُدّی
  • (مجازاً) پیچھے، پس پشت
  • کسی چیز کا پچھلا حصہ
  • دھول، دھپّا، ہاتھا پائی

فعل متعلق

  • پیچھے، پس پشت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کفا

آب کاری: بھنگ کے پودے کے پتّوں پر پیدا ہونے والا پھپوندی کی شکل کا مادّہ جس کو کپڑے میں لگا کر اُتارتے اور جمع کرکے مدک بناتے ہیں

کَفَہ

अधकुटी बाल जिसमें दाने हों।

کَفٰی

کافی ہے، کافی ہوا، وافی، (عربی فقرہ تراکیب میں مستعمل).

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qafaa

Noun, Feminine

  • the back of the head, nape of the neck
  • ( Metaphorically) behind, after, in pursuit (of )
  • the back side of anything
  • fisticuffs

Adverb

क़फ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सिर के पीछे का भाग, सर या गर्दन का पिछला हिस्सा, गुद्दी
  • (लाक्षणिक) पीछे, पीठ पीछे
  • हाथा-पाई
  • किसी चीज़ का पिछला हिस्सा

क्रिया-विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words