تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَفا بَنْد" کے متعقلہ نتائج

قَفا بَنْد

كُشتی كا ایک دان٘و ، جب حریف نیچے ہو تو چاہیے كہ اس كے داہنے طرف بیٹھ كر اپنا بایاں ہاتھ اس كی كمر میں ڈالے اور داہنے ہاتھ سے داہنی سانڈی تھوڑی نكال كر اپنی داہنی ٹان٘گ اس كی گردن میں ڈالے اور بائیں ہاتھ سے اس كی داہنی ران كا جانگیا پكڑ كر چت كر دے .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَفا بَنْد کے معانیدیکھیے

قَفا بَنْد

qafaa-bandक़फ़ा-बंद

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

قَفا بَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • كُشتی كا ایک دان٘و ، جب حریف نیچے ہو تو چاہیے كہ اس كے داہنے طرف بیٹھ كر اپنا بایاں ہاتھ اس كی كمر میں ڈالے اور داہنے ہاتھ سے داہنی سانڈی تھوڑی نكال كر اپنی داہنی ٹان٘گ اس كی گردن میں ڈالے اور بائیں ہاتھ سے اس كی داہنی ران كا جانگیا پكڑ كر چت كر دے .

Urdu meaning of qafaa-band

  • Roman
  • Urdu

  • kshati ka ek daanv, jab hariif niiche ho to chaahi.e ki is ke daahine taraf baiTh kar apnaa baayaa.n haath us kii kamar me.n Daale aur daahine haath se daahinii saanDii tho.Dii nikaal kar apnii daahinii Taang us kii gardan me.n Daale aur baa.e.n haath se is kii daahinii raan ka jaanagyaa paka.D kar chitt kar de

क़फ़ा-बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुश्ती का एक दाँव जब दुश्मन नीचे हो तो चाहिए कि उसके दाएँ तरफ़ बैठ कर अपना बायाँ हाथ उसकी कमर में डाले और दाएँ हाथ से दाहनी ओर ठोड़ी निकाल कर अपनी दाहनी टाँग उसकी गर्दन में डाले और बाएँ हाथ से उसकी दाहनी रान का जांघिया पकड़ कर चित्त कर दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَفا بَنْد

كُشتی كا ایک دان٘و ، جب حریف نیچے ہو تو چاہیے كہ اس كے داہنے طرف بیٹھ كر اپنا بایاں ہاتھ اس كی كمر میں ڈالے اور داہنے ہاتھ سے داہنی سانڈی تھوڑی نكال كر اپنی داہنی ٹان٘گ اس كی گردن میں ڈالے اور بائیں ہاتھ سے اس كی داہنی ران كا جانگیا پكڑ كر چت كر دے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَفا بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَفا بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone