تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُو بَقَفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُو بَقَفا کے معانیدیکھیے
رُو بَقَفا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- ۱. پیچھے کی طرف مُن٘ھ موڑے ہوئے.
- ۲. سر جُھکئے ہوئے .
شعر
اس کے کوچے سے جو اٹھ اہل وفا جاتے ہیں
تا نظر کام کرے رو بقفا جاتے ہیں
English meaning of ruu-baqafaa
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- towards the line on the nape of neck
रू-बक़फ़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- पीछे की तरफ़ मुंह मोड़े हुए, सर झुकाए हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُو بَقَفا)
رُو بَقَفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔