تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفا" کے متعقلہ نتائج

نَفا

رک : نفع جو اس کا درست املا ہے ۔

نَفاذ

کسی فرمان یا حکم نامے یا قانون کا عائد یا نافذ ہونا، لاگو ہونا، اجرا، صدور، رواج

نَفاق

گرم جوشی، تپاک

نَفاذ ہونا

عمل درآمد ہونا ۔

نَفاسَت

پاکیزگی، طہارت، صفائی ستھرائی، نظافت

نَفانَخ

(تشریح الاعضا) ایک نلی جو حلق سے کان کے وسطی جوف تک جاتی ہے اور کان کے پردے کے دونوں طرف دباؤ میں توازن رکھتی ہے ، استاخی نلی ، مجری الہوا ۔

نَفاسَتِ طَبْع

مزاج کی خوبی، خصلت کی نفاست، مزاج کا نفیس ہونا

نَفاذِ عَمَل

عمل درآمد ۔

نَفائِس

نفیس کی جمع، نفیس چیزیں، عمدہ اور نایاب اشیا، جواہر

نَفاذِ مُچَلکَہ

(قانون) مچلکے کا مؤثرہونا، مچلکے پر عمل درآمد ہونا

نَفائِس اَدَبِیَہ

ادبی شاہکار ، ادبی جواہر یا شہ پارے ۔

نَفاذ پَذِیر ہونا

کسی دستور ، حکم یا قانون کا جاری ہونا ، رائج ہونا ، نافذ ہونا ۔

نَفا کِھینچْنا

نفع دیکھنا، فائدہ اٹھانا، نفع حاصل کرنا

نَفاذِ شَریعَت

شریعت کا نفاذ، قوانین شریعت پر عمل درآمد ، اسلامی قوانین کا سرکاری طور پر لاگو ہونا ۔

نَفاسَت سے

خوبی کے ساتھ، عمدگی سے، سلیقے سے

نَفاذ پانا

رائج ہونا ، پُراثر ہونا ، اطلاق ہونا ۔

نَفاسَت مِزاج

رک : نفاست ِطبع ۔

نَفاسَت پَسَند

اچھائی اور خوبی کو عزیز رکھنے والا، اعلیٰ اور عمدہ ذوق رکھنے والا

نَفاذِ قانُون

قانون کا نافذ ہونا، قانون کا پاس ہونا، قانون کا موثر ہونا، قانون کا رواج پانا

نَفاسَتِ بَیان

اظہار کا حسن ، بیان کی خوبی ۔

نَفاسَت ٹَپَکنا

سلیقہ مندی اور عمدگی ظاہر ہونا ۔

نَفاسَت پَسَندی

نفاست پسند ہونا، اچھی چیز کو پسند کرنا، صفائی پسند ہونا

نَفاذِ وَصِیَّت

(قانون) وصیت کا اطلاق یا عمل درآمد

نَفع اُٹھانا

مالی منفعت حاصل کرنا، فائدہ اٹھانا

نَفع خور

بہت نفع کمانے والا، منافع خور، نفع اندوز

نَفع و ضَرَر

فائدہ اور نقصان، برائی بھلائی

نَفع آوری

نفع آور (رک) کا کام ؛ منافع حاصل کرنا ، فائدہ اٹھانا ۔

نَفع بَخش

منفعت دینے والا، سود مند، فائدہ پہنچانے والا، نفع آور، مفید

نَفع مُرَتَّب ہونا

فائدے معلوم ہونا ، اچھائیاں ظاہر ہونا ، فائدہ پہنچنا ، مثبت اثرات پہنچنا ۔

نَفعِ تام

پورا فائدہ ، افادۂ کلی ۔

نَفع اندوزی

نفع اندوز کا کام، نفع اٹھانا، فائدہ حاصل کرنا، مراد: منافع خوری

نَفعِ کَثِیر

بہت زیادہ فائدہ ، کثیر منفعت ، بہت منافع ۔

نَفع میں دو جُوتِیاں

اس موقع پر کہتے ہیں جب تھوڑی سی چیز کی لالچ میں بہت سی قیمتی چیزیں ہاتھ سے چلی جائیں

سَب سے بَھلا کَھسوٹا نہ نَفع جانے نہ ٹُوٹا

قزاق اور لٹیرے کو نہ کسی کے نفع کی پرواہ نہ کسی کے نقصان سے غرض

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفا کے معانیدیکھیے

نَفا

nafaaनफ़ा

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَفا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : نفع جو اس کا درست املا ہے ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَفَع

حاصل، نتیجہ، ثمرہ، پھل، فائدہ

Urdu meaning of nafaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nafaa jo is ka darust imlaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفا

رک : نفع جو اس کا درست املا ہے ۔

نَفاذ

کسی فرمان یا حکم نامے یا قانون کا عائد یا نافذ ہونا، لاگو ہونا، اجرا، صدور، رواج

نَفاق

گرم جوشی، تپاک

نَفاذ ہونا

عمل درآمد ہونا ۔

نَفاسَت

پاکیزگی، طہارت، صفائی ستھرائی، نظافت

نَفانَخ

(تشریح الاعضا) ایک نلی جو حلق سے کان کے وسطی جوف تک جاتی ہے اور کان کے پردے کے دونوں طرف دباؤ میں توازن رکھتی ہے ، استاخی نلی ، مجری الہوا ۔

نَفاسَتِ طَبْع

مزاج کی خوبی، خصلت کی نفاست، مزاج کا نفیس ہونا

نَفاذِ عَمَل

عمل درآمد ۔

نَفائِس

نفیس کی جمع، نفیس چیزیں، عمدہ اور نایاب اشیا، جواہر

نَفاذِ مُچَلکَہ

(قانون) مچلکے کا مؤثرہونا، مچلکے پر عمل درآمد ہونا

نَفائِس اَدَبِیَہ

ادبی شاہکار ، ادبی جواہر یا شہ پارے ۔

نَفاذ پَذِیر ہونا

کسی دستور ، حکم یا قانون کا جاری ہونا ، رائج ہونا ، نافذ ہونا ۔

نَفا کِھینچْنا

نفع دیکھنا، فائدہ اٹھانا، نفع حاصل کرنا

نَفاذِ شَریعَت

شریعت کا نفاذ، قوانین شریعت پر عمل درآمد ، اسلامی قوانین کا سرکاری طور پر لاگو ہونا ۔

نَفاسَت سے

خوبی کے ساتھ، عمدگی سے، سلیقے سے

نَفاذ پانا

رائج ہونا ، پُراثر ہونا ، اطلاق ہونا ۔

نَفاسَت مِزاج

رک : نفاست ِطبع ۔

نَفاسَت پَسَند

اچھائی اور خوبی کو عزیز رکھنے والا، اعلیٰ اور عمدہ ذوق رکھنے والا

نَفاذِ قانُون

قانون کا نافذ ہونا، قانون کا پاس ہونا، قانون کا موثر ہونا، قانون کا رواج پانا

نَفاسَتِ بَیان

اظہار کا حسن ، بیان کی خوبی ۔

نَفاسَت ٹَپَکنا

سلیقہ مندی اور عمدگی ظاہر ہونا ۔

نَفاسَت پَسَندی

نفاست پسند ہونا، اچھی چیز کو پسند کرنا، صفائی پسند ہونا

نَفاذِ وَصِیَّت

(قانون) وصیت کا اطلاق یا عمل درآمد

نَفع اُٹھانا

مالی منفعت حاصل کرنا، فائدہ اٹھانا

نَفع خور

بہت نفع کمانے والا، منافع خور، نفع اندوز

نَفع و ضَرَر

فائدہ اور نقصان، برائی بھلائی

نَفع آوری

نفع آور (رک) کا کام ؛ منافع حاصل کرنا ، فائدہ اٹھانا ۔

نَفع بَخش

منفعت دینے والا، سود مند، فائدہ پہنچانے والا، نفع آور، مفید

نَفع مُرَتَّب ہونا

فائدے معلوم ہونا ، اچھائیاں ظاہر ہونا ، فائدہ پہنچنا ، مثبت اثرات پہنچنا ۔

نَفعِ تام

پورا فائدہ ، افادۂ کلی ۔

نَفع اندوزی

نفع اندوز کا کام، نفع اٹھانا، فائدہ حاصل کرنا، مراد: منافع خوری

نَفعِ کَثِیر

بہت زیادہ فائدہ ، کثیر منفعت ، بہت منافع ۔

نَفع میں دو جُوتِیاں

اس موقع پر کہتے ہیں جب تھوڑی سی چیز کی لالچ میں بہت سی قیمتی چیزیں ہاتھ سے چلی جائیں

سَب سے بَھلا کَھسوٹا نہ نَفع جانے نہ ٹُوٹا

قزاق اور لٹیرے کو نہ کسی کے نفع کی پرواہ نہ کسی کے نقصان سے غرض

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone