تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَال کے معانیدیکھیے
قَال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کہنا، گفتگو، بات چیت، مباحثہ، تقریر
- قول
- قوّت گویائی، نطق
شعر
کب اس میں شک مجھے ہے جو لذت ہے قال میں
لیکن وہ بات اس میں کہاں ہے جو حال میں
میں تو سنتا ہی نہیں ہوں کوئی گفتار خرد
یہ کبھی قیل کبھی قال میں لے جاتی ہے
گر حرف میرے غم کا لاؤں زباں کے اوپر
ہو جائیں قال والے یک دم میں حال والے
English meaning of qaal
Noun, Masculine
- talk, saying a word, conversation
- loquaciousness
- boasting, egotism
क़ाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बातें बताना
- वचन, कथन, क़ौल, बात ।।
قَال کے قافیہ الفاظ
قَال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَال)
قَال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔