تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُورا ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُورا ہونا کے معانیدیکھیے
پُورا ہونا کے اردو معانی
فعل مرکب
- اختتام کو پہن٘چنا، اتمام کو پہن٘چنا، مکمل ہونا، تکمیل کو پہنچنا
- مجازاً: ختم ہونا، مرنا
- تلافی ہونا
- کامیاب ہونا، امید برآنا، ارمان نکلنا
- تول یا ناپ میں ٹھیک ہونا، مقدار میں ٹھیک اترنا
شعر
ہمسائے کا سکھ تو اس کے خواب کا پورا ہونا ہے
تم پر رقت طاری ہو تو رو لو لیکن شور نہ ہو
English meaning of puuraa honaa
Compound Verb
- be fulfilled, be completed
- Metaphorically: to be end, to die
- to be compensated
- be equal in measurement, be equal in quantity
- be successful
पूरा होना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- अंत को पहुंचना, पूर्ण होना, मुकम्मल होना, पूरा होना
- प्रतीकात्मक: अंत होना, मृत्यु होना
- क्षतिपूर्ति होना
- तौल या नाप में ठीक होना, मात्रा में ठीक होना
- सफल होना, उम्मीद को पाना, आशा का पूरा होना, अरमान निकलना
پُورا ہونا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُورا ہونا)
پُورا ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔