تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُور" کے متعقلہ نتائج

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قَطْعِی طَوْر پَرْ

بالکل، آخر کار، واضح طور پر

قَطْعیُ الثُّبُوت

جو یقینی طور پر ثابت ہو، حقیقی ثبوت کا حامل

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

قَطْعی گَز

کاٹنے والا گز، مراد: درزیوں کا وہ گز جس سے کپڑا ناپ کر قطع کرتے ہیں، یہ گز سرکاری گز سے کچھ کم ہوتا ہے

قَطْعیُ الدَّلاَلت

ہر طرح مدلّل، دلیل سے بھرپور، قطعیت کے ساتھ مدلّل، دوسروں کی دلیلوں کا قاطع، حقیقی حمایت، یقینی ثبوت

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا

ثُبُوتِ قَطعی

نُقصِ قَطعی

ہَمزَۂ قَطعی

رک : ہمزۂ قطع ۔

جوابِ قَطْعی

پورا پورا جواب

نَصِ قَطعی

واضح دلیل۔

مُحالِ قَطْعی

حُکْمِ قَطْعی

حکم اخیر، آخری اور اٹل حکم، آخری فیصلہ، آخری حکم

قانُونِ قَطْعی

واقعی اور یقینی قانون .

بَیْعِ قَطْعی

مکمل فروخت جس میں واپسی کے لیے کوئی شرط نہ لگی ہو.

دَلِیلِ قَطَعی

واضح ثبوت ، حتمی ثبوت .

سَمَن قَطْعی مُقَدَّمَہ

(قانون) اس میں مدعا علیہ کے نام یہ ہدایت درج ہوتی ہے کہ اس تاریخ کو ایسے گواہ پیش کرے جن کی شہادت سے اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے مدعا علیہ کو استدلال کرنا منظور ہو.

عارْضِی قَطْعی

(قانون) یقنی مانع ، مستقل طور پر مزاحمت کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُور کے معانیدیکھیے

پُور

puurपूर

وزن : 21

پُور کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • بیٹا .
  • پوری ، کچوری ، چنے یا ماش کی دال بھری ٹکیا ، گھی یا تیل میں تلی ہوئی ٹکیا .
  • سیلاب ، طوفان ، پانی کا ریلا .
  • گھوڑا ؛ فولاد ؛ وہ جو اپنے آپ کو جاہل ظاہر کرے ؛ جن٘گلی مرغ ، تیتر .
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ انگلی کے تین ٹکڑوں میں سے ایک ٹکڑا۔ انگلی کا جوڑ۔ ۲۔ مذکر۔ لاٹھی۔ گنے بانس وغیرہ کی دو گرہوں کے درمیان کا فاصلہ۔ ؎
  • بھرا ہوا ، بھرپُور ، پُر ؛ رک : پورا .
  • سیلابی کیفیت ، لبریز کرنے کا عمل ؛ تسلی و تشفی دینے کا عمل ؛ ناک میں سے سان٘س آہستہ آہستہ کھین٘چنے کا عمل (بطور مذہبی ریاضت) ؛ جواب ؛ کانوں کا ایک زیور ؛ زخموں یا پھوڑوں کو صاف یا مندمل کرنے کا عمل .
  • شہر ، گانو ، قصبہ ، بالعموم چھوٹی آبادی جو کسی بڑے شہر کے قریب ہو .

شعر

English meaning of puur

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • a large quantity of water, flood
  • act of filling
  • city, town (usu. used as suffix)
  • person who feigns ignorance
  • pur, to indicate a city, like Rampur, Jaipur etc.
  • son

Adjective

  • filled, replete

पूर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई काम पूरा करने की क्रिया या भाव। मुहा०-पूर देना = किसी बात का अन्त या समाप्ति करना। उदा०-दुइ सुत मारेउ पुर दहेउ अजहुँ पूर पिय देहु।-तुलसी।
  • मनुष्य।
  • मोहल्ला, बस्ती, टोला के आगे लगने वाला शब्द (पुर‌
  • राजा ययाति के पुत्र का नाम।
  • वे मसाले या दूसरे पदार्थ जो किसी पकवान के अन्दर भरे जाते हैं। जैसे-समोसे का पूर।
  • कोई काम पूरा करने की क्रिया या भाव
  • पुत्र, बेटा, आत्मज, तनय।।
  • कचौरी, समोसे, गुझिया आदि पकवानों में भरे जाने वाले मसाले
  • नदी की तेज़ धारा
  • समूह; ढेर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone