تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُونی" کے متعقلہ نتائج

پُونی

شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر تحائف پانے والے لوگ، گھریلو کام کرنے والے لوگ جیسے نائی موچی وغیرہ

پَونی

رک : پونا جس کی یہ تصفیر ہے.

پُونْیا

رک : پورن ماسی.

پَونِیا

ایک قسم کا زہریلا سان٘پ.

پُونْیوں

رک : پُونیا .

چَرخَہ پُونی کَرنا

چرخہ کات کر گزارا کرنا، چرخہ کاتنا

چَرْخا پُونی

عورت ذات کا گھریلو ہنر جس سے وہ گھر میں بیٹھ کر چار پیسے کمائے

چَرْخا پُونی کَرْنا

سوت کاتنا ، چرخہ کات کر گزر کرنا.

پَکْوان پونی

(تلن باری) غذا کی ضرورت کے لیے بعض خوراکی چیزوں کو تلنے کا عمل

سیر میں پُونی بھی نہیں کتی

ابھی کام کا آغاز ہے

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونی تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

دِن بَھر اُونی اُونی ، رات کو چَرخَہ پُونی

بے وقت کام کرنا ، دن رائیگاں کھونا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا .

دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

آدھی پَونی

آدھا پونا (رک) كی تانیث.

پادا پَونی

ناتواں، نازک، مرزا پھویا

سیر میں پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

ابھی سیر میں پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

ابھی سیر میں سے پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

سارے دن اونی اونی رات کو چرخا پونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

پَہْلے توتھی مَیں اَونی پَونی ، اَب ہوئی سَو سے دُونی

جب کسی کی ناقدری کے بعد قدر ہو تو یہ کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُونی کے معانیدیکھیے

پُونی

puuniiपूनी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پُونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر تحائف پانے والے لوگ، گھریلو کام کرنے والے لوگ جیسے نائی موچی وغیرہ
  • ایک خشکی کا پرندہ (یہ دیسی اور پہاڑی دو ہی قسم کا ہوتا ہے نر بالکل سفید اور دم کے پر آدھ آدھ گز کے لمبے اور وہ بھی سفید اور سر پر سیاہ چوٹی اور قد لٹورے کے برابر مادہ کا رن٘گ بسنتی ہوتا ہے اور اس کی دم اتنی لمبی نہیں ہوتی ان کا جوڑا جوڑا رہتا ہے‏، پنجاب میں انڈے نہیں دیتے باڑ ساون اور بھادوں پنجاب میں رہتے ہیں‏، درختوں پر ہی کیڑے وغیرہ کھاتے ہیں، دوسری قسم میں صرف فرق یہ ہے کہ اس کی پشت سرخ رنگ کی ہوتی ہے مادہ کی بھی ویسی ہی ہے)

شعر

Urdu meaning of puunii

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii byaah vaGaira ke mauqaa par tahaa.if paane vaale log, ghareluu kaam karne vaale log jaise naa.ii mochii vaGaira
  • ek Khushkii ka parindaa (ye desii aur pahaa.Dii do hii kism ka hotaa hai nar bilkul safaid aur dam ke par aadh aadh gaz ke lambe aur vo bhii safaid aur sar par syaah choTii aur qad laTore ke baraabar maadda ka rang basantii hotaa hai aur is kii dam itnii lambii nahii.n hotii un ka jo.Da jo.Da rahtaa hai, panjaab me.n anDe nahii.n dete baa.D saa.in aur bhaado.n panjaab me.n rahte hain, daraKhto.n par hii kii.De vaGaira khaate hain, duusrii qasam me.n sirf farq ye hai ki is kii pusht surKh rang kii hotii hai maadda kii bhii vaisii hii hai

English meaning of puunii

Noun, Feminine

  • the recipients of presents at marriages, people of low caste (such as barbers, shoe-makers, &c.)
  • cotton wad from which thread is drawn in spinning

पूनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चरखे पर सूत कातने के उद्देश्य से बनाई हुई सलाई आदि पर लपेटकर रूई की बत्ती।
  • वह बहुत लम्बी रूई की बत्ती जिससे मशीनों पर सूत काता जाता है।
  • रुई की बनी वह बत्ती जो चरखे पर सूत कातने के लिए लगाई जाती है।

پُونی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُونی

شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر تحائف پانے والے لوگ، گھریلو کام کرنے والے لوگ جیسے نائی موچی وغیرہ

پَونی

رک : پونا جس کی یہ تصفیر ہے.

پُونْیا

رک : پورن ماسی.

پَونِیا

ایک قسم کا زہریلا سان٘پ.

پُونْیوں

رک : پُونیا .

چَرخَہ پُونی کَرنا

چرخہ کات کر گزارا کرنا، چرخہ کاتنا

چَرْخا پُونی

عورت ذات کا گھریلو ہنر جس سے وہ گھر میں بیٹھ کر چار پیسے کمائے

چَرْخا پُونی کَرْنا

سوت کاتنا ، چرخہ کات کر گزر کرنا.

پَکْوان پونی

(تلن باری) غذا کی ضرورت کے لیے بعض خوراکی چیزوں کو تلنے کا عمل

سیر میں پُونی بھی نہیں کتی

ابھی کام کا آغاز ہے

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونی تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

دِن بَھر اُونی اُونی ، رات کو چَرخَہ پُونی

بے وقت کام کرنا ، دن رائیگاں کھونا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا .

دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

آدھی پَونی

آدھا پونا (رک) كی تانیث.

پادا پَونی

ناتواں، نازک، مرزا پھویا

سیر میں پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

ابھی سیر میں پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

ابھی سیر میں سے پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

سارے دن اونی اونی رات کو چرخا پونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

پَہْلے توتھی مَیں اَونی پَونی ، اَب ہوئی سَو سے دُونی

جب کسی کی ناقدری کے بعد قدر ہو تو یہ کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone