تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھونی" کے متعقلہ نتائج

دُھونی

دھواں، سوزش، تپش

دُھونی پانی کا سَنجوگ ہے

سخت مخالفت ہے

دُھونی دینا

کسی چیز کو سلگا کر اس کا دھواں دینا، بخور دینا

دُھونی لینا

کسی چیز کا دھواں ناک میں لینا

دُھونی لَگْنا

(ہندو) پُوجا پاٹ ہونا ، کیرتن کرنا .

دُھونی مِلْنا

دُھونی دی جانا ، دُھونی دینا ، کسی چیز کو سُلگا کر اس کا دُھن٘واں کسی چیز سے چھوڑنے کا عمل .

دُھونی لَگانا

کسی جگہ بیٹھ رہنا، جاگزیں ہونا، کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا

دُھونی جَلانا

بے تابی یا بے چینی کا شکار ہونا ، اضطراب میں مُبتلا ہونا

دُھونی سُلَگْنا

پُوجا کے لیے خوشبو جلنا .

دُھونی جَگانا

رک : دھونی جمانا .

دُھونی جَمانا

(ہندو) سادھوؤں کا آگ کے سامنے بیٹھ کر تپ کرنا ، رمنا ، بسنا .

دُھونی رَمانا

(کسی جگہ) جم کر بیٹھ جانا، اٹھنے کا نام نہ لینا

دُھونی دِلْوانا

رک : دُھونی دینا جس کا یہ تعدیہ ہے .

دُھونی سُلْگانا

خوشبو یا لوبان وغیرہ جلا کر ہوا دینا ، اگر بتی یا لوبان جلا کر خوشبو حاصل کرنا .

دُھونی لَگْوانا

جم کر بیٹھنے کا سامان کرنا ، دھرنا دینا ، اپنی جگہ پر جمے رہنے کا بندوبست کرنا .

دُھونی لَگا کَر بَیٹْھنا

جم جانا ، دھرنا دینا .

ہَرمَل کا دُھونی

وہ دھواں یا وہ دھونی جو ہرمل کے دانے آگ میں ڈالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

ناک میں دُھونی دینا

سنگھانا ، پور ڈالنا نیز سب کا حصہ لگانا ، بہلانا ، بغیر کچھ دیے خوش کرنے کی کوشش کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھونی کے معانیدیکھیے

دُھونی

dhuuniiधूनी

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

دُھونی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • دھواں، سوزش، تپش
  • (ہندو) سادھو لوگ سردی سے بچاو یا جسم کو تپش دے کر اذیت پہنچانے اور عبادت کی غرض سے جو آگ جلاتے ہیں
  • ہندو فقیروں کی آگے سلگنے والی آگ کا ڈھیر
  • وہ دھواں (یا بخار) جو کسی چیز کے آگ میں جلنے سے اٹھے
  • خوشبودار دھواں اٹھاںے کے لیے دھوپ اور لوبان وغیرہ جلانے کا عمل
  • بخور، خوشبو کی اشیا جو آگ پر ڈالی جاتی ہے اور جس کا دھواں کیا جاتا ہے
  • خوشبو دار اشیا جلا کر ہوا کو معطر کرنا
  • کسی دوا کو آگ پر رکھ کر اس کا دھواں پلانا

ہندی - صفت

  • مستقل مزاج، محنتی، تن دہ، ثابت قدم رہنا

شعر

Urdu meaning of dhuunii

  • Roman
  • Urdu

  • dhu.aa.n, sozish, tapish
  • (hinduu) saadhuu log sardii se bachaa.o ya jism ko tapish de kar aziiyat pahunchaane aur ibaadat kii Garaz se jo aag jalaate hai.n
  • hinduu faqiiro.n kii aage sulagne vaalii aag ka Dher
  • vo dhu.aa.n (ya buKhaar) jo kisii chiiz ke aag me.n jalne se uThe
  • Khushbuudaar dhu.aa.n uThaane ke li.e dhuup aur lobaan vaGaira jalaane ka amal
  • bakhuur, Khushbuu kii ashyaa jo aag par Daalii jaatii hai aur jis ka dhu.aa.n kiya jaataa hai
  • Khushbuudaar ashyaa jala kar hu.a ko muattar karnaa
  • kisii davaa ko aag par rakh kar is ka dhu.aa.n pilaanaa
  • mustaqil mizaaj, mehnatii, tan dah, saabit qadam rahnaa

English meaning of dhuunii

Sanskrit - Noun, Feminine

  • smoke
  • (Hindu) the smoke-fire over which a Hindu ascetic sits inhaling the smoke by way of penance (it is also often practised in the manner of dharna to extort compliance with demands)
  • fumigation, or the burning of incense (to make fragrant the air )
  • the fragrant items which is putts on fire to make aroma
  • as medical application, or to exorcise one possessed by putting a medicine on fire and consuming its smoke

Hindi - Adjective

धूनी के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धूआँ, तपिश, जलन
  • (हिंदू) वह आग जो साधु लोग या तो ठंढ से बचने के लिए या शरीर को तपाकर कष्ट पहुँचाने के लिए अपने सामने जलाये रखते हैं, साधुओं के तापने की आग
  • वह धूआँ (या वाष्प) जो किसी चीज़ के आग में जलने से उठे
  • हिंदू फ़क़ीरों की आगे सुलगने वाली आग का ढेर
  • सुगंधित सामग्री जला कर वातावरण को सुगंधित करना
  • वाष्प, सुगंध सामग्री जो आग पर डाली जाती है और जिसका धूआँ किया जाता है
  • किसी औषधि को आग पर रख कर उसके धुएं का सेवन करना

हिंदी - विशेषण

  • परिश्रमी, मेहनती, कड़ी मेहनत करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھونی

دھواں، سوزش، تپش

دُھونی پانی کا سَنجوگ ہے

سخت مخالفت ہے

دُھونی دینا

کسی چیز کو سلگا کر اس کا دھواں دینا، بخور دینا

دُھونی لینا

کسی چیز کا دھواں ناک میں لینا

دُھونی لَگْنا

(ہندو) پُوجا پاٹ ہونا ، کیرتن کرنا .

دُھونی مِلْنا

دُھونی دی جانا ، دُھونی دینا ، کسی چیز کو سُلگا کر اس کا دُھن٘واں کسی چیز سے چھوڑنے کا عمل .

دُھونی لَگانا

کسی جگہ بیٹھ رہنا، جاگزیں ہونا، کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا

دُھونی جَلانا

بے تابی یا بے چینی کا شکار ہونا ، اضطراب میں مُبتلا ہونا

دُھونی سُلَگْنا

پُوجا کے لیے خوشبو جلنا .

دُھونی جَگانا

رک : دھونی جمانا .

دُھونی جَمانا

(ہندو) سادھوؤں کا آگ کے سامنے بیٹھ کر تپ کرنا ، رمنا ، بسنا .

دُھونی رَمانا

(کسی جگہ) جم کر بیٹھ جانا، اٹھنے کا نام نہ لینا

دُھونی دِلْوانا

رک : دُھونی دینا جس کا یہ تعدیہ ہے .

دُھونی سُلْگانا

خوشبو یا لوبان وغیرہ جلا کر ہوا دینا ، اگر بتی یا لوبان جلا کر خوشبو حاصل کرنا .

دُھونی لَگْوانا

جم کر بیٹھنے کا سامان کرنا ، دھرنا دینا ، اپنی جگہ پر جمے رہنے کا بندوبست کرنا .

دُھونی لَگا کَر بَیٹْھنا

جم جانا ، دھرنا دینا .

ہَرمَل کا دُھونی

وہ دھواں یا وہ دھونی جو ہرمل کے دانے آگ میں ڈالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

ناک میں دُھونی دینا

سنگھانا ، پور ڈالنا نیز سب کا حصہ لگانا ، بہلانا ، بغیر کچھ دیے خوش کرنے کی کوشش کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone