تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی" کے متعقلہ نتائج

دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

دِن بَھر اُونی اُونی ، رات کو چَرخَہ پُونی

بے وقت کام کرنا ، دن رائیگاں کھونا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی کے معانیدیکھیے

دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی

din ko uunii uunii, raat ko charKHa puuniiदिन को ऊनी ऊनी, रात को चर्ख़ा पूनी

نیز - سارے دن اونی اونی رات کو چرخا پونی

ضرب المثل

دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی کے اردو معانی

  • بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا
  • بے وقت کام کرنے والی کی نسبت بولتے ہیں یعنی وقت پر کام نہیں کرتی مگر بے وقت کام کرتی ہے جس کا کوئی فائدہ نہیں
  • دن میں سستی اور آلسی کرتی ہے اور رات میں چرخہ پونی لے کر بیٹھتی ہے

दिन को ऊनी ऊनी, रात को चर्ख़ा पूनी के हिंदी अर्थ

  • समय पर काम न करना, दिन में आलस्य से काम लेना और रात को काम करने बैठना
  • समय पर काम न करने वाली के प्रति बोलते हैं अर्थात समय पर काम नहीं करती परंतु जब समय निकल जाता है तो करती है जिसका कोई लाभ नहीं
  • दिन में अलसाती है और रात में चर्ख़ा-पूनी लेकर बैठती है

    विशेष - बंगला- दिन गेल हेसे खेले रात होले बउ कापास डेले अर्थात दिन तो हँस-खेलकर बीत जाता है, रात को वह रूई सहलाती है यानी मज़े ही मज़े हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words