تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَونی" کے متعقلہ نتائج

پَونی

رک : پونا جس کی یہ تصفیر ہے.

پُونی

شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر تحائف پانے والے لوگ، گھریلو کام کرنے والے لوگ جیسے نائی موچی وغیرہ

پُونْیا

رک : پورن ماسی.

پَونِیا

ایک قسم کا زہریلا سان٘پ.

پُونْیوں

رک : پُونیا .

آدھی پَونی

آدھا پونا (رک) كی تانیث.

پادا پَونی

ناتواں، نازک، مرزا پھویا

پَکْوان پونی

(تلن باری) غذا کی ضرورت کے لیے بعض خوراکی چیزوں کو تلنے کا عمل

چَرخَہ پُونی کَرنا

چرخہ کات کر گزارا کرنا، چرخہ کاتنا

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونی تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

چَرْخا پُونی

عورت ذات کا گھریلو ہنر جس سے وہ گھر میں بیٹھ کر چار پیسے کمائے

پَہْلے توتھی مَیں اَونی پَونی ، اَب ہوئی سَو سے دُونی

جب کسی کی ناقدری کے بعد قدر ہو تو یہ کہتے ہیں .

چَرْخا پُونی کَرْنا

سوت کاتنا ، چرخہ کات کر گزر کرنا.

سیر میں پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

دِن بَھر اُونی اُونی ، رات کو چَرخَہ پُونی

بے وقت کام کرنا ، دن رائیگاں کھونا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا .

دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

سیر میں پُونی بھی نہیں کتی

ابھی کام کا آغاز ہے

ابھی سیر میں پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

ابھی سیر میں سے پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

سارے دن اونی اونی رات کو چرخا پونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَونی کے معانیدیکھیے

پَونی

pauniiपौनी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پونا جس کی یہ تصفیر ہے.

شعر

Urdu meaning of paunii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha puunaa jis kii ye tasfiir hai

पौनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा पौना या एक प्रकार की कलछी
  • किसी उत्सव के अवसर पर नाइयों, धोबियों, कुम्हारों आदि को प्राप्त होने वाला उपहार
  • गाँव में वे काम करने वाले वे लोग जिन्हें अपनी मेहनत के बदले अनाज की राशि में से कुछ अंश मिलता है
  • दे.'पौना'

پَونی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَونی

رک : پونا جس کی یہ تصفیر ہے.

پُونی

شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر تحائف پانے والے لوگ، گھریلو کام کرنے والے لوگ جیسے نائی موچی وغیرہ

پُونْیا

رک : پورن ماسی.

پَونِیا

ایک قسم کا زہریلا سان٘پ.

پُونْیوں

رک : پُونیا .

آدھی پَونی

آدھا پونا (رک) كی تانیث.

پادا پَونی

ناتواں، نازک، مرزا پھویا

پَکْوان پونی

(تلن باری) غذا کی ضرورت کے لیے بعض خوراکی چیزوں کو تلنے کا عمل

چَرخَہ پُونی کَرنا

چرخہ کات کر گزارا کرنا، چرخہ کاتنا

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونی تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

چَرْخا پُونی

عورت ذات کا گھریلو ہنر جس سے وہ گھر میں بیٹھ کر چار پیسے کمائے

پَہْلے توتھی مَیں اَونی پَونی ، اَب ہوئی سَو سے دُونی

جب کسی کی ناقدری کے بعد قدر ہو تو یہ کہتے ہیں .

چَرْخا پُونی کَرْنا

سوت کاتنا ، چرخہ کات کر گزر کرنا.

سیر میں پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

دِن بَھر اُونی اُونی ، رات کو چَرخَہ پُونی

بے وقت کام کرنا ، دن رائیگاں کھونا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا .

دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

سیر میں پُونی بھی نہیں کتی

ابھی کام کا آغاز ہے

ابھی سیر میں پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

ابھی سیر میں سے پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

سارے دن اونی اونی رات کو چرخا پونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone