تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُکار" کے متعقلہ نتائج

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

صَدا کَہْنا

آواز لگانا ، بول بولنا.

صَدہا

سینکڑوں، بہت زیادہ، بے شمار

صَدا پَر کان ہونا

آواز کو توجہ سے سننا.

صَدا پَیدا ہونا

آواز نکلنا.

صَدا بُلَنْد ہونا

آواز اٹھنا ، بات کا علی الاعلان کہا جانا.

صَداقَت نامَہ

کسی امر کی تصدیق یا توثیق کی سند، سرٹیفیٹ.

صَدارَتی خُطْبَہ

صَدائے کوہ

پہاڑ کی گونج.

صَدائے مُہِیْب

طبل کی آواز

صَدائے دُہُل

نقارے کی آواز

صَداقَت کا جامہ پَہنے ہونا

بالکل سچا ہونا

صَدارَتِ جَلْسَہ

صَدائے ہَول ناک

طبل کی آواز

صَدارَتُ الْعالِیَہ

صدر الصدور کا محکمہ جو مساجد، معاہد اور مسافر خانوں وغیرہ کی تعمیر دیکھ بھال اور اخراجات کا انتظام کرتا تھا.

صَدائے نَقّارَہ

طبل کی آواز

صَداقَت پَژوہ

صَدارَتِ اَعْظَم

عہدۂ وزارت

صَدائے عَرْش

صَدارَتِ عُظْمٰی

عہدۂ وزارت

صَداقت شِعار

صَداقَت شِعاری

حق گوئی ، دیانتداری ، سچائی.

صَدائے بے ہَنْگَم

صَدائے دُہل اَز دُور خوش اَسْت

رک : دُور کے ڈھول سہانے ، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں غائب کی ایسی تعریف کی جائے جو در حقیقت ایسی تعریف کے قابل نہ ہو.

صَدائے بِریْز بِریْز بُلَنْد ہونا

تردد اور پریشانی ہونا

صَدائے دُہُل اَز دُور خوش آیَد

ڈھول کی آواز دور سے اچھی معلوم ہوتی ہے

گُنْبَد کی صَدا ہے

رک : گنبد کی آواز ہے.

پَڑْنا کی صَدا ہونا

آواز بلند ہونا ، نام روشن ہونا ؛ اذان دی جانا.

کان پَڑی صَدا نَہ آنا

رک : کان پڑی آواز نہ آنا .

ہاتِفِ غَیب کا صَدا کَرنا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

ہاتِفِ غَیب کا صَدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

دار و گِیر کی صَدا بُلَنْد ہونا

لڑائی کا شور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُکار کے معانیدیکھیے

پُکار

pukaarपुकार

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: فقرہ قانونی

پُکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آواز ، بان٘گ ، صدا ، اون٘چی آواز.
  • باآواز بلند ، چیخ کر ، چلّا کر .
  • غُل ، شور ، دھوم ، ہن٘گامہ.
  • فریاد ، دُہائی .
  • بُلاوا ، طلب ، مان٘گ.
  • مُنادی ، اعلان .
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ آواز۔ ہانک۔ ۲۔ فریاد۔ دہائی۔ ؎ ۳۔ غل۔ شور۔ ؎ ۴۔ مانگ ۔ تلاش۔ جستجو۔ (فقرہ) ملک میں سبطرف اسی مال کی پکار ہے۔ ۵۔ منادی۔ اعلان۔ ۱۔ فریقین مقدمہ یا گواہاں کی طلبی کی صدا۔ پکار۔ اٹھنا۔ صدا بلند ہونا۔ ع ۲۔ آواز دینا۔ (فقرہ) سوتے سوتے پکار اٹھا۔
  • (قانون) مستغیث یا مدعا علیہ یا گواہوں میں سے کسی کی طلبی کے لیے صدا جو عدالت کے باہر لگائی جاتی ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pukaar

Noun, Feminine

  • call, shout, cry, proclamation, pronouncement,summons, complaint

पुकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (क़ानून) मुस्तग़ीस या मुद्दआलैह या गवाहों में से किसी की तलबी के लिए सदा जो अदालत के बाहर लगाई जाती है
  • कहीं उपस्थित होने के लिए किसी का जोर से लिया जानेवाला नाम। जैसे-कचहरी में पुकार होने पर कैदी न्यायाधीश के सामने लाया गया।
  • पुकारने अर्थात् जोर से नाम लेकर संबोधित करने की क्रिया या भाव।
  • ۔ (ह) मुअन्नस। १। आवाज़। हाँक। २। फ़र्याद। दहाई। ३। ग़ल। शोर ४। मांग । तलाश। जुस्तजू। (फ़िक़रा) मुलक में सबतरफ़ इसी माल की पुकार है। ५। मुनादी। ऐलान। १। फ़रीक़ैन मुक़द्दमा या गोवा हाँ की तलबी की सदा। पुकार। उठना। सदा बुलंद होना। ए २। आवाज़ देना। (फ़िक़रा) सोते सोते उठा।
  • आवाज़, बाँग, सदा, ऊंची आवाज़
  • ऊँची या तेज़ आवाज़ में किसी को बुलाने की क्रिया
  • गिल, शोर, धूम, हंगामा
  • फ़र्याद, दुहाई
  • बुलावा, तलब, मांग
  • बाआवाज़ बुलंद, चीख़ कर, चला कर
  • मुनादी, ऐलान
  • रक्षा या आत्मरक्षा हेतु गुहार; फ़रियाद
  • निवेदन
  • बुलावा; आह्वान
  • आवाज़
  • निमंत्रण
  • कचहरी के चपरासी का मुकदमे में पेशी पर वादी-प्रतिवादी का नाम लेकर बुलाना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' प ' अक्षर

پُکار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone