تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچھا پَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھا پَکَڑْنا کے معانیدیکھیے

پِیچھا پَکَڑْنا

piichhaa paka.Dnaaपीछा पकड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پِیچھا

موضوعات: عوامی

Roman

پِیچھا پَکَڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہر وقت کسی کے ساتھ لگا رہنا، پنڈ نہ چھوڑنا، تعاقب کرنا، کسی کام کے پیچھے پڑجانا
  • درپئے آزار ہونا، سر ہونا، ستانا

Urdu meaning of piichhaa paka.Dnaa

Roman

  • haravqat kisii ke saath laga rahnaa, pinD na chho.Dnaa, ta.aaqub karnaa, kisii kaam ke piichhe pa.D jaana
  • darape aazaar honaa, sar honaa, sataanaa

English meaning of piichhaa paka.Dnaa

Compound Verb

  • persecute
  • be bent upon (doing something)

पीछा पकड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सताना
  • हर समय किसी के साथ लगा रहना, पिंड न छोड़ना, पीछा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچھا پَکَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچھا پَکَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone