تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوٹ" کے متعقلہ نتائج

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تنہائی پسندی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

شعلۂ تنہا

سَرِ تَنہا

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹ کے معانیدیکھیے

پُھوٹ

phuuTफूट

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: فقرہ عوامی لکھنؤ

پُھوٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکستگی (ٹوٹ کے تابع کے طور پر)
  • نااتفاقی، اختلاف، نفاق، فساد، کینہ
  • پھٹی، جڑ
  • خربوزے کی طرح کا ایک پھل جو پک کر ہلکے پیلے رن٘گ کا ہو جاتا ہے اور کھل جاتا ہے
  • (ھ) (عو و لکھنؤ) مونث۔ تُف۔ خدا کی لعنت، (قافیے۔ اُوٹ۔ کھوٹ۔ لنگوٹ ہیں)
  • پھوٹنا (رک) سے (تراکیب میں مستعمل)
  • (ھ) مونث۔ نفاق، نااتفاق بگاڑ، کینہ، فساد، (فقرہ) اُن کے دل میں پھوٗٹ ہے، ایک پھل کا نام، تفرقہ، شکستگی، ٹوٹ پھوٹ

فجائیہ

  • تف، پھٹ، تجھ پر خدا کی لعنت

شعر

English meaning of phuuT

Noun, Feminine

  • a kind of melon which splits up when ripe, crack, break, breach, split, fissure, rift, opening, gap, discord, dissension, quarrel, separation, root
  • broken, malice, burst, bloomed

फूट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जिन लोगों को आपस में मिलकर रहना या जो आपस में मिलकर रहते आये हों, उनमें उत्पन्न होनेवाला पारस्परिक विरोध या वैमनस्य। आपसी अनबन या बिगाड़। पद-फूट-फटक-आपस में होनेवाली अनबन या फूट। मुहा०-फूट डालना = जो लोग मिलकर रहते हों उनमें भेद-भाव या विरोध उत्पन्न करना।
  • फूटने की क्रिया या भाव।
  • मतभेद, बिखराव, बिगाड़, एकता खंडित होना, एक फीका सा फल
  • फूटने की क्रिया या भाव
  • विरोध या वैमनस्य के कारण होने वाली आपसी अनबन; अलगाव या बिगाड़
  • एक तरह की बड़ी ककड़ी जो पकने पर फूट जाती है।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्फोट

پُھوٹ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone