تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھلْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلْکی کے معانیدیکھیے
پُھلْکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک طرح کی مچھلی
- بیسن یا پسی ہوئی دال وغیرہ کا پانی میں گھول کر نمک مرچ اور زیرہ اور ہرا دھنیا وغیرہ ملا کر تیل یا گھی میں تلا جانے والا نمکین پکوان جو تلنے سے پھول جاتا ہے، پکوڑی
- (مجازاً) موٹی پھیلی ہوئی ناک
- (ٹھگوں کی اصطلاح) طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک کا وقت
- پھلکا کی تانیث (اکثر ہلکی کے ساتھ مستعمل)
English meaning of phulkii
Noun, Feminine
- a kind of fish, Mystus capirat
- small fried spicy cake made of a mixture of gram flour and spices
- thick flat nose
- time from dawn to dusk (usually used by thieves)
फुलकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हलकी और फूली हुई रोटी; चपाती
- मैदे व सूजी को मिलाकर बनाई गई छोटी-छोटी गोल व कड़क पूरी जिसमें मटर, खट्टा पानी आदि भर कर खाया जाता है; गोलगप्पा; पानीपूरी; गुपचुप।
پُھلْکی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھلْکی)
پُھلْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔