تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَکڑا دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَکڑا دینا

۔ ۱۔کسی کو حفاظت میں دے دینا۲۔ شادی کردینا۔کسی عورت کی(دیائے صادقہ) میری صلاح مانو توآنکھ بند کرکے صادقہ کا ہاتھ پکڑادوں پھر ایسی جگہ نہیں ملے گی۔

ہاتھ میں ہاتھ پَکڑا دینا

عورت کو (بغیر سوچے سمجھے) بیاہ دینا ، بعجلت شادی کردینا ؛ کسی کے سپرد کرنا ، سونپنا ، حوالے کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَکڑا دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَکڑا دینا

haath pak.Daa denaaहाथ पकड़ा देना

ہاتھ پَکڑا دینا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔کسی کو حفاظت میں دے دینا۲۔ شادی کردینا۔کسی عورت کی(دیائے صادقہ) میری صلاح مانو توآنکھ بند کرکے صادقہ کا ہاتھ پکڑادوں پھر ایسی جگہ نہیں ملے گی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَکڑا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَکڑا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words