تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے

ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے

مِٹّی مِٹّی ہے، سونا سونا ہے

کم قیمت شے اپنی جگہ کم قیمت ہے اور قیمتی چیز قیمتی چیز ہی ہے

سونا چُھوئے مِٹی ہوتا ہے

نہایت بدبخت اور بد اقبال کی نِسبت بولتے ہیں

مٹی پر ہاتھ ڈالتا ہے سونا ملتا ہے، مٹی پکڑنے سے سونا ہوتا ہے

ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے

miTTii pak.De sonaa hotaa haiमिट्टी पकड़े सोना होता है

نیز - مِٹّی پَکڑے سونا ہو جائے, مِٹّی پَکْڑے سونا ہو

مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے
  • خوش قسمت کو ہر کام میں فائدہ ہوتا ہے

मिट्टी पकड़े सोना होता है के हिंदी अर्थ

  • ऐसा भाग्यवान अथवा पारस है कि यदि मिट्टी पर भी हाथ डालता है तो वो सोना जैसा लाभ देती है
  • भाग्यशाली व्यक्ति को हर काम में लाभ होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words